02:51 pm
قبر کے اندر سے نوجوان کی آوازیں آنے کا معاملہ ۔۔ قبرستان میں لوگوں کا رش لگ گیا، وہاں لوگوں نے کیا دیکھا؟

قبر کے اندر سے نوجوان کی آوازیں آنے کا معاملہ ۔۔ قبرستان میں لوگوں کا رش لگ گیا، وہاں لوگوں نے کیا دیکھا؟

02:51 pm

قبر ویسے تو انسان کی آخری آرام گاہ ہوتی ہے مگر اس کا سوچ کر ہی انسان کی روح کانپ جاتی ہے۔
جب قبر میں مردے کو اتارا جاتا ہے تو اس کے لیے فاتحہ خوانی، درود شریف اور قرآنِ پاک کی تلاوت کی جاتی ہے تاکہ اسے اندر کوئی مشکلات درپیش نہ ہوں۔ یہاں قبر کی بات ہورہی ہے تو پنجاب میں ایک ایسا عجیب و غریب طرز کا واقعہ پیش آیا ہے جس سے معلوم ہوا ہے کہ ایک مشہور قبرستان میں موجود ایک قبر سے نوجوان کی آوازیں سنی گئیں، اہل علاقہ کے مطابق نوجوان کو چند ماہ قبل موت ہوئی تھی۔ اور دفنانے کے کچھ ہفتوں بعد جس کے بعد قبرستان کے قریب سے گزرنے والے لوگوں نے اسی قبر سے آوازیں سنی۔ رپورٹ کے مطابق نوجوان کا نام شبیر بتایا گیا ہے۔مختلف ویب چینلز کی جانب سےچوں کے علاقے پیر بھولے شاہ قبرستان کا دورہ کیا گیا یہ جاننے کے لیے کہ وہاں کیا واقعی قبر سے آوازیں سنی گئیں۔ اس واقعے کے بعد پولیس کو مطلع کیا گیااور وہ قبرستان پہنچی جس کے بعد اُنہوں نے لوگوں کو قبر سے دور ہٹایا۔نوجوان کے لواحقین یعنی گھر والے ان کا کہنا ہے کہ قبر کشائی کی جائے۔ خبر کے مطابق 25 جولائی کو نوجوان فوت ہوا تھا جسے پیر بھولے شاہ قبرستان لاکر دفن کیا گیا۔نوجوان کی بھابی کے مطابق جنہوں نے روزنامہ اوصاف کے چینل کو انٹرویو دیا انہوں نے کہا کہ میں صبح ڈیوٹی پر جانے سے پہلے یہاں اور قبر پر ہاتھ رکھ کر محسوس کیا کہ کوئی اندر سے چیز کھڑکا رہی ہے۔آوازیں نوجوان کے بھائی کو سنائی دی گئی ہیں۔ خاتون نے بتایا کہ سب لوگ یہی کہتے ہیں کہ لڑکا زندہ ہے۔ خاتون کا کہنا تھا کہ کچھ لوگوں کو نوجوان خواب میں آکر کہتا ہے کہ میں زندہ ہوں مجھے باہر نکالو۔نوجوان کی بھابھی کا کہنا تھا کہ وہ سریے کے جال بنانے کا کام کرتا تھا۔ نوجوان کا اہلیہ نے بھی بات کرتے ہوئے کہا کہ میں نے بھی آوازیں سنی ہیں۔ایک اور ویب چینل کے نمائندے نے وہاں جاکر اس حوالے سے تفتیش کی اور قبر کے اندر سے آنے والی آوازوں کے بارے میں بتایا۔ رپورٹر کے مطابق قبر کے اندر سے دھیمی آوازیں آرہی جیسے اندر سے کوئی کھڑکھڑا رہا ہو۔ ویڈیو دیکھیں۔

تازہ ترین خبریں

جناح ہائوس حملہ کیس میں اہم پیشرفت،ڈاکٹر یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کردیاگیا

جناح ہائوس حملہ کیس میں اہم پیشرفت،ڈاکٹر یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کردیاگیا

پرویز الٰہی کو اربوں روپے کی کرپشن پر گرفتارکیا،میاں جاوید لطیف

پرویز الٰہی کو اربوں روپے کی کرپشن پر گرفتارکیا،میاں جاوید لطیف

سپریم کورٹ کی آئندہ ہفتے کیلئےججز روسٹراور کاز لسٹ جاری

سپریم کورٹ کی آئندہ ہفتے کیلئےججز روسٹراور کاز لسٹ جاری

حکومت کا ظلم مزید برداشت نہیں کریں گی،رہنما پی ٹی آئی خواتین

حکومت کا ظلم مزید برداشت نہیں کریں گی،رہنما پی ٹی آئی خواتین

بزدار روحانی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے کبھی سیاست تو کی ہی نہیں  تھی ، منظور وسان

بزدار روحانی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے کبھی سیاست تو کی ہی نہیں تھی ، منظور وسان

پی ٹی آئی میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری،مزید تین ارکان  ساتھ چھوڑگئے

پی ٹی آئی میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری،مزید تین ارکان ساتھ چھوڑگئے

وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ  ترکیہ ، انقرہ پہنچ گئے،آج اہم ملاقاتیں متوقع

وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ ترکیہ ، انقرہ پہنچ گئے،آج اہم ملاقاتیں متوقع

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےنوازشریف جلد واپس آرہے ہیں،  مریم اورنگزیب

سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےنوازشریف جلد واپس آرہے ہیں، مریم اورنگزیب

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو گیس کا بھاری بھرکم بل بھیجنے کا انکشاف

پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو گیس کا بھاری بھرکم بل بھیجنے کا انکشاف

سینیٹ قائمہ کمیٹی توانائی میں مارشل لاکی بازگشت،سینیٹر سیف اللہ ابڑو افسران پربرہم

سینیٹ قائمہ کمیٹی توانائی میں مارشل لاکی بازگشت،سینیٹر سیف اللہ ابڑو افسران پربرہم

وزیر اعظم شہباز شریف کا  دورہ ترکیہ،  قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

وزیر اعظم شہباز شریف کا دورہ ترکیہ، قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

پاکستان میں سالانہ دو کے ٹو  پہاڑ کے مساوی پلاسٹک کا کچرا پیدا ہو رہا ہے، شیریں رحمان  

پاکستان میں سالانہ دو کے ٹو  پہاڑ کے مساوی پلاسٹک کا کچرا پیدا ہو رہا ہے، شیریں رحمان