07:32 pm
نوکری کاسنہری موقع ،میٹریس کمپنی کو نوکری کے لیے ’سونے والوں‘ کی تلاش،درخواستیں کب تک جمع کرائی جاسکتی ہیں ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

نیویارک(نیوز ڈیسک) امریکا کی ایک میٹریس کمپنی پیشہ ورانہ طور پر سونے والوں کو تلاش کر رہی ہے جن
کو سونے اور اپنے تجربے کو سوشل میڈیا پر بتانے کے لیے پیسے ادا کیے جائیں گے۔نیویارک کی مقامی کمپنی نے اپنی ویب سائٹ پر لکھا کہ وہ نوکری کے لیےایسے افراد کوڈھونڈ رہی ہے جو اس کے اسٹورز پر غیر متوقع ماحول میں ان کے بنائے ہوئے گدوں پر سونے کے خواہاں ہوں۔منتخب کیے گئے امیدوار اپنی نیند کا تجربہ سوشل میڈیا پر شیئر کریں گے۔کمپنی کے مطابق امیدواروں کو غیر معمولی نیند کی صلاحیت کا متحمل ہونا چاہیئے، وہ جتنا دل چاہے سو سکیں اور کسی بھی ماحول میں سو سکیں۔نوکری کے لیے درخواستیں 11 اگست تک جمع کرائی جاسکتیں ہیں۔

تازہ ترین خبریں

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج

عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی قیمت میں حیرت انگیز کمی، حکومت اقدامات اٹھائے، عرفان کھوکھر

عمران خان کا یوٹرن،ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ،سابقہ اراکین اسمبلی میدان میں اُتارے جائیں گے

ایف آئی اے حکام کے چھاپے ، غیررجسٹرڈ ادویات ، ویکسین اور انجکشن ضبط

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس شروع

امریکا انسداد دہشت گردی کیلئے ہمیشہ پاکستان کیساتھ کھڑا ہے، ڈیرک شولے