08:39 pm
والد کے جنازے میں آرہے تھے کہ بڑے بھائی کو شہید کردیا گیا۔۔ شہید کی آخری رسومات میں کیا کیا جاتا ہے؟ دیکھیے جذباتی مناظر کی ویڈیو

اسلام میں شہید کا رتبہ بہت بلند ہوتا ہے۔ اور شہید کے لیے یہ بات طے ہے کہ وہ بنا حساب کتاب
کے جنت میں داخل ہوگا۔پاک آرمی کے فوجی جوان سرحدوں پر پاکستان کی رکھوالی کرتے ہیں جس میں ان کی قیمتی جانیں بھی ضائع ہوجاتی ہیں۔ وہ پاکستان کی عوام اور ملک کے لیے دفاع کے لیے 24 گھنٹے اپنی ڈیوٹی پر تعینات رہتے ہیں۔آج ہم جانیں گے کہ پاک آرمی کے جوان جب شہید ہوجاتے ہیں تو ان کی آخری رسومات کیسے کی جاتی ہیں؟معروف صحافی ارشد شریف کے والد اور بھائی دونوں پاک افواج میں اپنے فرائض سر انجام دے چکے ہیں۔ ارشد شریف کے بھائی میجر اشرف شہید کو سفاک دہشت گردوں نے بزدلانہ حملہ کرکے شہید کردیا تھا۔ارشد شریف کے بھائی میجر اشرف والد کے انتقال پر آرہے تھے کہ راستے میں انہیں دہشتگردوں نے شہید کر دیا تھا۔اپنے بھائی کی تدفین پر ارشد شریف پرچم کو سینے سے لگائے رو رہے تھے۔شہید فوجی افسر کی آخری رسومات کیسے ہوتی ہیں؟شہید کی میت کو ایک باکس (تابوت) کے اندر رکھا جاتا ہے اور تابوت میں چہرے چہرے کی طرف ایک شیشہ نصب ہوتا ہے تاکہ لوگ باہر سے ہی فوت ہونے والے کا دیدار کرسکیں۔تابوت وطنِ عزیز کے پرچم سے ڈھکا ہوتا ہے کیونکہ شہید نے ملک کی خاطر جان کا نذرانہ پیش کیا ہوتا ہے۔ پھر اس پرچم کے تابوت سے اتار کر لپیٹ دیا جاتا ہے جس کے بعد اس جھنڈے کو فوج کا کوئی بڑا افسر اہلخانہ کے حوالے کر دیتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

جناح ہائوس حملہ کیس میں اہم پیشرفت،ڈاکٹر یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کردیاگیا

پرویز الٰہی کو اربوں روپے کی کرپشن پر گرفتارکیا،میاں جاوید لطیف

سپریم کورٹ کی آئندہ ہفتے کیلئےججز روسٹراور کاز لسٹ جاری

حکومت کا ظلم مزید برداشت نہیں کریں گی،رہنما پی ٹی آئی خواتین

بزدار روحانی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے کبھی سیاست تو کی ہی نہیں  تھی ، منظور وسان

پی ٹی آئی میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری،مزید تین ارکان  ساتھ چھوڑگئے

وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ  ترکیہ ، انقرہ پہنچ گئے،آج اہم ملاقاتیں متوقع

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےنوازشریف جلد واپس آرہے ہیں،  مریم اورنگزیب

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو گیس کا بھاری بھرکم بل بھیجنے کا انکشاف

سینیٹ قائمہ کمیٹی توانائی میں مارشل لاکی بازگشت،سینیٹر سیف اللہ ابڑو افسران پربرہم

وزیر اعظم شہباز شریف کا  دورہ ترکیہ،  قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

پاکستان میں سالانہ دو کے ٹو  پہاڑ کے مساوی پلاسٹک کا کچرا پیدا ہو رہا ہے، شیریں رحمان  