08:27 pm
کم وقت میں انہوں نے بہت مقبولیت حاصل کی ۔۔ نیلے کپڑوں میں موجود مسکراتی یہ بچی آج کی کونسی مشہور شخصیت ہے؟

بچپن ہر انسان کی زندگی کا سب سے حسین اور سنہرا دور ہوتا ہے جس سے اس کی کئی خوبصورت
یادیں جڑی ہوتی ہیں۔ اپنی اُن یادوں کو ہم تصویروں میں قید کرلیتے ہیں جسے جب دل چاہئے دیکھ لیا جاتا ہے۔مشہور شخصیات بھی ایسا ہی کرتی ہیں کیونکہ انہیں بھی اپنے بچپن کے دنوں کو مداحوں کے سامنے لانے کا بہت شوق ہوتا ہے اور یہی وجہ ہے وہ اپنی ماضی کی دلچسپ تصاویر شئیر کرتے ہیں اس بار پھر ہم ایک مقبول شخصیت کی بچپن کی تصویر آپ کو دکھانے جا رہے ہیں جس کا آپ نے جواب دینا ہے کہ یہ بچی کون ہے۔اوپر تصویر میں نظر آنے والی بچی جو آسمانی رنگ کے لباس میں موجود مسکراتے ہوئے تصویر کھینچوا رہی ہے، کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ آج کی کونسی مقبول شخصیت ہے؟ آپ کو تھوڑا ہنٹ (Hint) دیتے ہیں کہ ان کا تعلق بالی ووڈ سے ہے اور ان کی فلمز کے لوگ دیوانے ہیں اور ان کی اداکاری کے بھی۔ یہ بھارت میں بہت بڑی فین فالوونگ رکھتی ہیں اور کم وقت میں انہوں نے بہت مقبولیت حاصل کی۔یہ بچی بالی ووڈ کی مشہور ترین اداکارہ کیارہ اڈوانی (Kiara Advani) ہیں جس میں انہیں پہچاننا خاصا مشکل ہو رہا ہے مگر ان کے چاہنے والوں نے تیزی سے ان کی شناخت کرلی ہوگی۔ اداکارہ کیارہ اڈوانی بالی ووڈ کی کئی سپر ہٹ فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔قیاس آرئیاں ہیں کہ ان کی بالی ووڈ کے اداکار سدھارت ملہوترا کے ساتھ شادی بھی ہونے والی ہے مگر اس حوالے سے کوئی واضح پوسٹ سامنے نہیں آئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

شاہ سلمان نے ولی عہد محمد بن سلمان کو مملکت کے سب سے بڑے عہدے سے نواز دیا

4 بہنوں کی  عمر 389 سال، عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا

اسحاق ڈار کوکس ڈیل کے تحت پاکستان لایاگیا،سابق وزیراعظم عمران خان نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

میں بچوں کو بلکتا ہوا نہیں دیکھ سکتی تھی... خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے سیلاب متاثرین کی ایسے مدد کی کہ خواتین گلے لگ کر رونے لگیں

دنیا بھر کے ڈاکٹروں کا فیصلہ غلط ثابت، اللہ پر توکل کی ایسی مثال جس نے سب کا ایمان مضبوط کر دیا

خواتین مردوں سے 5 سال زیادہ زندہ رہتی ہیں۔۔۔ وہ 6 طاقتیں جو صرف خواتین میں پائی جاتی ہیں

شہید کے بعد شہید کی بیوہ نے اس کا مشن سنبھال لیا، شادی کے صرف دو ماہ بعد بیوہ ہو جانے والی ایک بہادر لڑکی

سونا آپ کے پاؤں کے نیچے۔۔۔ پاکستان میں سونا کہاں پایا جاتا ہے اور آپ اسے کیسے نکال سکتے ہیں؟

پیپلزپارٹی بڑے صدمے سے دوچار،آصف زرداری کے حوالے سے افسوسناک خبر،سینئر قیادت ہسپتال کے باہر موجود

یاسمین راشد مردوں کے جوتے کیوں پہنتی ہیں؟ جانیں مہنگے برانڈ سے دورپی ٹی آئی رہنماء کے چند حیرت انگیز سچ

نیٹ ورکنگ کی طاقت: 23 سالہ نوجوان کو ورلڈ بینک میں ملازمت کیسے ملی؟نوجوان کون ہے تعلق کس ملک سے ہے

ریسلنگ سے دور ہوجانے والے جان سینا نے بڑااعزاز اپنے نام کرلیا؟

قوم سے معافی مانگ لوں گااگر۔۔۔وزیراعظم نے بڑااعلان کردیا

عمران خان کے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کا معاملہ، تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی بارے بڑی خبرآگئی