09:11 pm
یہ مسجد کے ساتھ والے گھر میں رہتے تھے ۔۔ اسلام سے لوگوں کی زندگیاں بدلنے والے اسرار احمد ڈاکٹر بننے کی بجائے عالم دین کیسے بن گئے؟

ڈاکٹر اسرار یہ وہ نام ہے جس سے ہر پاکستانی واقف ہے لیکن ہر کوئی بس یہی جانتا ہے کہ
یہ ایک مشہور مذہبی اسکالر اور عالم دین تھے۔یہی وجہ ہے کہ آج ہم آپکو ان کی زندگی سے جڑے کچھ ایسے واقعات سنانے جا رہے ہیں جو شاید ہی اس سے پہلے آپ نے کبھی سنے ہوں، آئیے جانتے ہیں۔ڈاکٹر اسرار ایک نہایت ہی سادہ انسان تھے جنہوں نے اپنی زندگی کے 25 سال ایک مسجد کے ساتھ بنے ہوئے گھر میں گزار دیے اور تو اور یہ گھر بھی ان کا اپنا نہیں بلکہ قران اکیڈمی کے نام سے قائم ادارے کی ملکیت ہے۔ جب ان سے سوال ہوا کہ اتنی بڑی شخصیت ہونے کے باوجود بھی آپ زندگی کی کسی آسائش کے بغیر یہاں کیسے رہ لیتے ہیں۔تو انہوں نےکیا خوب جواب دیا کہ میرے پاس زندگی تمام آسائشیں ہیں آپ خود دیکھ لیں سونے کیلئے ایک بس یہ بیڈ ہے، کمرے کے ایک کونے میں لکھنے کیلئے میز اور کرسی ہے۔مزید یہ کہ یہ جو صوفہ ہے یہ صوفہ نہیں بلکہ صوفہ کم بیڈ ہے جو بیڈ بھی بن جاتا ہے اور اسی پر میری اہلیہ آرام فرماتیں۔ اگر جب گرمی کا احساس ہو تو یہ چھوٹی سی فریج ہے اس سے ٹھنڈ ا پانی لے کر پی لیتا ہوں۔یہی تمام آسائشیں جن پر میں بہت خوش ہوں اور اللہ پاک کا شکر ادا کرتا ہوں۔ ان کے نفیس و سادہ انسان ہونے کی سب سے بڑی نشانی یہ بھی ہے کہ وہ صبح نہایت ہی سادہ اور تھوڑا سا ناشتہ کرتے تھے۔جس کے بعد گھر کے ساتھ ہی بنے ادارے میں اپنی خدمات فراہم کرتے تھے۔ ڈاکٹر اسرار ڈاکٹر کی فیلڈ چھور کر ہمیشہ کیلئے مذہب کی طرف کیوں آ گئے۔

تازہ ترین خبریں

شاہ سلمان نے ولی عہد محمد بن سلمان کو مملکت کے سب سے بڑے عہدے سے نواز دیا

4 بہنوں کی  عمر 389 سال، عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا

اسحاق ڈار کوکس ڈیل کے تحت پاکستان لایاگیا،سابق وزیراعظم عمران خان نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

میں بچوں کو بلکتا ہوا نہیں دیکھ سکتی تھی... خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے سیلاب متاثرین کی ایسے مدد کی کہ خواتین گلے لگ کر رونے لگیں

دنیا بھر کے ڈاکٹروں کا فیصلہ غلط ثابت، اللہ پر توکل کی ایسی مثال جس نے سب کا ایمان مضبوط کر دیا

خواتین مردوں سے 5 سال زیادہ زندہ رہتی ہیں۔۔۔ وہ 6 طاقتیں جو صرف خواتین میں پائی جاتی ہیں

شہید کے بعد شہید کی بیوہ نے اس کا مشن سنبھال لیا، شادی کے صرف دو ماہ بعد بیوہ ہو جانے والی ایک بہادر لڑکی

سونا آپ کے پاؤں کے نیچے۔۔۔ پاکستان میں سونا کہاں پایا جاتا ہے اور آپ اسے کیسے نکال سکتے ہیں؟

پیپلزپارٹی بڑے صدمے سے دوچار،آصف زرداری کے حوالے سے افسوسناک خبر،سینئر قیادت ہسپتال کے باہر موجود

یاسمین راشد مردوں کے جوتے کیوں پہنتی ہیں؟ جانیں مہنگے برانڈ سے دورپی ٹی آئی رہنماء کے چند حیرت انگیز سچ

نیٹ ورکنگ کی طاقت: 23 سالہ نوجوان کو ورلڈ بینک میں ملازمت کیسے ملی؟نوجوان کون ہے تعلق کس ملک سے ہے

ریسلنگ سے دور ہوجانے والے جان سینا نے بڑااعزاز اپنے نام کرلیا؟

قوم سے معافی مانگ لوں گااگر۔۔۔وزیراعظم نے بڑااعلان کردیا

عمران خان کے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کا معاملہ، تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی بارے بڑی خبرآگئی