07:42 pm
تصویر میں دیکھتے ہی کیا سمجھ آیا؟اس تصویرمیں کیاغلطی ہے ،پہچانیں اورجواب کمنٹ میں تحریرکریں

تصاویر انسان کی شخصیت کے بارے میں بہت کچھ کہہ جاتی ہیں، لیکن کچھ ایسی ہوتی ہیں جو کہ انسان کی
شخصیت کا آئینہ دار ہوتی ہیں۔ اس خبر میں آپ کو ایک ایسی ہی تصویر کے بارے میں بتائیں گے۔اس تصویر میں موجود سیدھی لائن والے خانے دکھائی دے رہے ہیں، جن میں یوں ظاہر ہو رہا ہے، کہ یہ سیدھی لائنیں دراصل گول بھی ہیں۔ایک عام نظر بخوبی پہچان جائے گی کہ اس تصویر میں خانوں کے گرد گول لکیریں بھی ہیں، اگر آپ نے بھی اس تصویر میں اسی چیز پر غور کیا ہے، تو آپ کا شمار ان لوگوں میں ہوتا ہے جن کی نظر ہر معاملے میں ایک طرح ہی سوچتی ہے۔ ایسے لوگ اسی وجہ سے مشکل میں پڑ جاتے ہیں۔لیکن اگر آپ نے اس تصویر کو غور سے دیکھا اور دھوکے کو پہچان لیا کہ یہ صرف آنکھون کا دھوکہ ہے اور یہ تصویر میں موجود خانے سیدھی لائنوں والے ہی ہیں تو آپ بھی انہی لوگوں میں شامل ہیں جو کہ ہر معاملے کو بہت باریکی سے دیکھتے ہیں۔ان لوگوں کی خاص بات یہ ہے کہ ہر پہلو کو دیکھتے ہیں اور باریکی سے جانچنے کی وجہ سے ایسے لوگ بڑے نقصان سے بھی بچ جاتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

جناح ہائوس حملہ کیس میں اہم پیشرفت،ڈاکٹر یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کردیاگیا

پرویز الٰہی کو اربوں روپے کی کرپشن پر گرفتارکیا،میاں جاوید لطیف

سپریم کورٹ کی آئندہ ہفتے کیلئےججز روسٹراور کاز لسٹ جاری

حکومت کا ظلم مزید برداشت نہیں کریں گی،رہنما پی ٹی آئی خواتین

بزدار روحانی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے کبھی سیاست تو کی ہی نہیں  تھی ، منظور وسان

پی ٹی آئی میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری،مزید تین ارکان  ساتھ چھوڑگئے

وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ  ترکیہ ، انقرہ پہنچ گئے،آج اہم ملاقاتیں متوقع

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےنوازشریف جلد واپس آرہے ہیں،  مریم اورنگزیب

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو گیس کا بھاری بھرکم بل بھیجنے کا انکشاف

سینیٹ قائمہ کمیٹی توانائی میں مارشل لاکی بازگشت،سینیٹر سیف اللہ ابڑو افسران پربرہم

وزیر اعظم شہباز شریف کا  دورہ ترکیہ،  قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

پاکستان میں سالانہ دو کے ٹو  پہاڑ کے مساوی پلاسٹک کا کچرا پیدا ہو رہا ہے، شیریں رحمان  

میرا مذہب مجھے غیر مسلموں کی جنگ میں حصہ لینے کی اجازت نہیں دیتا، محمد علی کلے کو ان الفاظ کی کتنی بھاری قیمت ادا کرنی پڑی؟

لڑکا جیسا بھی ہو بس پیسے والا ہونا چاہیے ۔۔ 3 ہزار رشتے کرانے والی مسسز شوکت نے لڑکے بڑے انکشافات کر دئیے

بیٹیوں کو ایسے ہی نہیں رحمت کہا جاتا ۔۔ جانیے جب والدین پر قرضہ چڑھ گیا، تو شادی شدہ بیٹی نے کس طرح والدین کی مدد کی؟

کامیاب ہونے کے لئے امیر ہونا ضروری نہیں ۔۔ کراچی کی کچی آبادی میں رہنے والی لڑکی ڈاکٹر کیسے بنی؟

جب اسے دیر ہوتی، تو میں ڈر جاتی تھی کہ ۔۔ حالات بدل گئے لیکن سموسے اب بھی فروخت کرتا ہے،

اگر آپ میری شادی کرانا چاہتی ہیں، تو انہی سے کرا دیں ۔۔ جانیے ان مشہور سیاست دانوں کی شادی کے بارے میں

خود کو سانپ سے ڈسوا کے مرنے والی لڑکی۔۔ جانیں مصر کی اس خوبصورت ملکہ کے بارے میں چند ایسی معلومات،

ﷲ کا شکر ہے گھر کا گزارا چل رہا ہے... پاکستان کا ایسا گاؤں جہاں تمام دکانیں خواتین چلاتی ہیں، ویڈیو دیکھیں