06:35 pm
۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

06:35 pm

یہاں ہم نے آپ کو ایک پیاری سی معصوم سی بچی کی تصویر دکھائی ہے، آپ
نے شاید یہ تصویر پہلے نہیں دیکھی ہوگی ، کیا آپ اس بچی کو پہچان سکتے ہیں کہ یہ کون ہے؟ ہم آپ کو اس کے بارے میں ایک ہنٹ یہ بھی دے سکتے ہیں کہ اس بچی کا تعلق خیبر پختونخواہ کے علاقے سے ہے اور کئی سال پہلے یہ دہشت گردی کا شکار بنی اس بچی نے ہمت نہیں ہاری اور آج یہ ساری دنیا میں پاکستان کی پہچان بن چکی ہے۔اس وقت یہ نوجوان نسل کی نمائندگی کر رہی ہے، برطانیہ، کینیڈا اور دوسرے مغربی ممالک ان کو اپنے ہاں بلانا اور اپنی نوجوان نسل کے لئے موٹیویشنل لیکچرز دلوانا اپنے لئے اعزاز سمجھتے ہیں۔جی ہاں آپ یقیناً سمجھ گئے ہوں گے کہ ہم ملالہ یوسف زئی کی بات کر رہے ہیں۔ جو کئی سال پہلے دہشت گردوں کے ہاتھوں زخمی ہونے کے بعد برطانیہ چلی گئی تھیں۔ اور اب ان کو وہیں کی شہریت دے دی گئی ہے اس لئے وہ وہیں مقیم ہیں حال ہی میں ملالہ کی عصرملک سے شادی ہوئی ہے ، اور ان کوامن کی کوششوں پر نوبل انعام بھی دیا گیا ہے۔ ملالہ یوسف زئی 12 جولائی 1997 کو سوات میں پیدا ہوئیں۔ سن 2012 میں طالبان کی فائرنگ کی زد میں آنے کے بعد وہ دنیا بھر میں لڑکیوں کی تعلیم کے لیے جدو جہد کی علامت بن گئیں۔ملالہ سر میں گولی لگنے کے بعد انگلینڈ علاج کے لیے گئیں جہاں انہوں نے رہائش اختیار کرلی اور کچھ عرصہ قبل آکسفورڈ یونیورسٹی سے اپنی تعلیم مکمل کی۔ ملالہ کو سن 2014 میں،جب ان کی عمر صر ف17برس تھی، بھارت میں بچوں کے حقوق کے لیے سرگرم کیلاش ستیارتھی کے ساتھ مشترکہ طور پر نوبل انعام سے نوازا گیا۔ ملالہ اپنی بیسٹ سیلنگ کتاب " آئی ایم ملالہ" کے بعد مزید دو کتابیں لکھ چکی ہیں۔ انہوں نے اپنی ابتدائی زندگی پربننے والی ایک دستاویزی فلم میں بھی کام کیا ہے۔ انہیں اقوام متحدہ کی جانب سے 'میسنجر آف پیس' بھی نامزد کیا گیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ڈالر کی قدر بڑھنے سے ملک میں مہنگائی کا طوفان آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

آئی ایم ایف معاہدہ اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

آصف زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر