04:18 pm
جب محترمہ بینظیر بھٹو نے پوچھا کہ مردوں کو تو چار شادیوں کی اجازت ہے مگر عورتوں کو کیوں نہیں تو مولانا فضل الرحمٰن نے ایسا کیا جواب دیا

جمعیت علمائے اسلام (ف)کے رہنما اور ڈپٹی چیئرمین سینٹ مولانا عبدالغفور حیدری ایک نشست میں دلچسپ واقعہ سناتے ہوئے بتاتے ہیں کہ
ایک مرتبہ محترمہ بینظیر بھٹو مرحومہ نے مولانا فضل الرحمن سے پوچھا کہ مولانا اسلام میں مردوں کو دوسری شادی کی اجازت کیوں ہے؟دوسری شادی کی اجازت نہیں ہونی چاہئے جس پر جواب دیتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے محترمہ بینظیر بھٹو مرحومہ کو کہاکہ بی بی اگر اسلام مردوں کو دوسریشادی کی اجازت نہ دیتا تو آپ بھی نہ ہوتیں کیونکہ آپ کے والد ذوالفقار علی بھٹو کی آپ کی والدہ نصرت بھٹو سے دوسری شادی ہوئی تھی۔ عبدالغفور حیدری کا کہنا تھا کہ اس واقعہ کو بتانے کا مقصد یہ سمجھانا ہے کہ اسلام کے ہر کام میں حکمت ہے۔سونف کے بے پناہ فوائد ہیں اور اسی لئے کہا جاتا ہے کہ ہر گھر میں سونف ضرور رکھنی چاہئے، یہ بچوں کے کئی امراض میں مفید ہے۔ دودھ میں سونف پکا کر بچوں کو پلانے سے پیٹ میں نہ درد ہوتا ہے نہ گیس بنتی ہے۔ آج کل چھوٹے بچوں کی نظر بھی کمزور ہو رہی ہے اس کیلئے تھوڑی سے سونف بچوں کی جیب میں ڈال دیں وہ چلتے پھرتے کھا لیں گے۔ اس سے نظر کی کمزوری بھی دور ہو جائے گیاور معدے کو بھی طاقت ملے گی۔ صبح چائے کا چمچ بھرسونف کھانے سے بینائی تیز ہوتی ہے۔ پرانے نزلہ کیلئے عموماََ خواتین رات کو سوتے وقت ایک بڑا چمچ سونف اور گیارہ بادام کھلاتی ہیںا س سے نزلہ دور ہوتا ہے اور دماغ میں تری آتی ہے۔ اس کے فوراََ بعد چائے ، دودھ یا پانی نہیں پینا چاہئے۔ کچھ لوگوں کا ہاضمہ خراب رہتا ہے اور اسہال کی تکلیف سے نڈھال ہوتے ہیں۔ جہاں کچھ کھایا، پیٹ میں درد ہو گیا۔ انہیں چاہئے کہ سونف میں تھوڑی سی چینی ملا لیں اور صبح شام ایک چھوٹا چمچ کھائیں اس سے ہاضمہ ٹھیک رہتا ہے اگر بیل گری مل جائے تو وہ بھی برابر وزن کر کے ملالیں جلدی فائدہ ہو گا۔ جرمنی میں چھوٹے بچوں کو اکثر دوائی نہیں دی جاتی بلکہ انہیں سونف کا پانی پلایا جاتا ہے ، سونف بازار میں عام دستیاب ہیں، سونف کا پانی ابل کر پلانے سے بچے کئی تکلیفوں سے نجات پا لیتے ہیں

تازہ ترین خبریں

ہم صرف نام کے مسلمان رہ گئے ہیں ہمارے کام مسلمانوں والے نہیں، چیف جسٹس پاکستان کے ریمارکس

کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں، نواز شریف سے قانون کے مطابق سلوک ہوگا: نگران وزیرداخلہ

’ہم اولڈ فیشن ججزہیں‘، چیف جسٹس نے مکمل دستاویزات نہ دینے پر وکیل پر جرمانہ کردیا

چاند پر بھارتی مشن چندریان 3 کی زندگی لگ بھگ ختم

مونس الہٰی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیئے گئے

نوازشریف نے 21اکتوبر کو ایئرپورٹ سے کہاں جانا ہے اس کافیصلہ وزیرداخلہ نہیں عوام کریں گے ،راناثنااللہ

سرفراز بگٹی صاحب جس کرسی پر تھوڑی مدت کیلئے بیٹھے ہیں اسے تاحیات نہ سمجھیں،مریم اورنگزیب

میری آمدن معجزاتی ہے، ہر طرف سے پیسہ آتا ہے:حریم شاہ

شیخ رشید کو 2 اکتوبر تک برآمد نہ کیا تو کارروائی کرینگے، لاہورہائیکورٹ کی پولیس کووارننگ

وادی تیرہ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، کمانڈر سمیت 3دہشتگرد ہلاک

نیدرلینڈز میں ایک بار پھر قرآن مجید کی بےحرمتی، پاکستان کی شدید الفاظ میں مذمت

اٹک جیل میں ایڈجسٹمنٹ ہوچکی، عمران خان کا اڈیالہ منتقل ہو نے سے انکار

قومی و صوبائی اسمبلیوں کی موجودہ نشستیں برقرار رہیں گی ، الیکشن کمیشن

مریم نوازلندن میں چارروزہ قیام کے بعدبراستہ دبئی پاکستان روانہ

کم وقت میں انہوں نے بہت مقبولیت حاصل کی ۔۔ نیلے کپڑوں میں موجود مسکراتی یہ بچی آج کی کونسی مشہور شخصیت ہے؟

وہ بچی جس نے دو بار والد کی شہاد ت کا دکھ برداشت کیا، ایسا واقعہ جو شاید ہی کسی اور کیساتھ پیش آیا ہو

والد کے جنازے میں آرہے تھے کہ بڑے بھائی کو شہید کردیا گیا۔۔ شہید کی آخری رسومات میں کیا کیا جاتا ہے؟ دیکھیے جذباتی مناظر کی ویڈیو

ہمارے گھر میں جھگڑے سے بچنے کے لیے سیاست پر بات نہیں ہوتی، پاکستانی میڈیا انڈسٹری کے وہ نیوز اینکر جو حقیقی زندگی میں بھی جیون ساتھی ہیں

نوکری کاسنہری موقع ،میٹریس کمپنی کو نوکری کے لیے ’سونے والوں‘ کی تلاش،درخواستیں کب تک جمع کرائی جاسکتی ہیں ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

قبر کے اندر سے نوجوان کی آوازیں آنے کا معاملہ ۔۔ قبرستان میں لوگوں کا رش لگ گیا، وہاں لوگوں نے کیا دیکھا؟

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

شادی کے جوڑے میں یہ مشہور خاتون سیاست دان کون ہیں؟ پہچانیں