05:24 pm
’یا خالق یا باریُ‘‘اللہ پاک کے یہ 2نام دل میں پڑھنے سے کیا معجزہ پیش آتاہے؟جانیں اور زندگی آسان بنائیں

’یا خالق یا باریُ‘‘اللہ پاک کے یہ 2نام دل میں پڑھنے سے کیا معجزہ پیش آتاہے؟جانیں اور زندگی آسان بنائیں

05:24 pm

بسم اللہ الرحمن الرحیم اسلام علیکم کسی بھی قسم کی بیماری ہو اسکا علاج کرنا سنت ہے اورعلاج سے کبھی گریز نہیں کرنا چاہیے
بحیثیت مسلمان ہمارا ایمان ہے کہ بیماری اللہ کی جانب سے امتحان اور آزمائش ہوتی ہے جن کا علاج ادویہ سے کرنا سنت ہے لیکن ان کا روحانی علاج کرنا بھی جائز اور مستحب عمل ہے اللہ کا وعدہ ہے کہ بیماریوں سے شفا بھی اسی ہی کی جانب سے ملتی ہے تو اس کے لیے بندے کو اپنے رب سے ایسے طریقہ سے دعا کرنی چاہیے کہ دعا میں تاثیر پیدا ہوجائے تو آ ج ہم آپ کو اللہ کے دو نام کا خاص وظیفہ بھی بتائیں گے اور ساتھ میں ا یک بہت ہی مختصر سا آسان سا نسخہ بھی دیں گے یہ نسخہ کئی بیماریوں کا علاج ہے اس انمول نسخے کو استعمال کرکے آپ کئی بیماریوں سے بچ سکتے ہیں یہ دوا سر سے لے کر پاؤں تک ہر مرض میں کام کرتی ہے پیٹ کی ہر قسم کی بیماریوں کے لئے اکسیر کا حکم رکھتی ہے اور اس دوا کو صرف ایک قطرہ پانی میں ملا کرپلایا جاتا ہے اور ہر قسم کی بیماری سے اللہ کے حکم سےشفاء مل جاتی ہے پیارے دوستو سب سے پہلے بات کرتے ہیں وظیفہ کی اوراس کے بعد آپ کو بتائیں کہ وہ انمول نسخہ وظیفہ ہے اللہ تعالی کے دو نام اللہ تعالی کی صفت خالق اور باریُ یہ خالق وہ ذات ہے جس نے ہر چیز کو تخلیق کیا اور باریُ وہ ذات ہے جو جان ڈالتا ہے مردہ جسموں کو پھر سے زندہ کرنے والے باری کی صفات کی تسبیح یعنی يا خالق یا باریُ اول وآخر3 مرتبہ درود ابراہیمی پڑھ کر روزانہ بعد نماز عشاء 101 بار چالیس روز تک يا خالق یا باریُ پڑھنے کے بعد دل میں بے شمار مرتبہ پڑھتے رہا کریں ہر طرح کی بیماری سے شفا کے ساتھ ساتھ روحانی ترقی نصیب ہوگی اور بگڑے کام سدھر جائیں گے اور چہرہ پر نور ہو جائے گا خلوص نیت سے پڑھے انشاءاللہ کامیابی ہوگی اور اب ہم دوستو بات کرتے ہیں آج کے نسخہ کے بارے دوستو اکثر دیکھا گیا ہے کہ دیسی دوایاں انگریزی ادویات کے مقابلے میں زیادہ مؤثر پائی جاتی ہے اور جلد آرام دینے کا سبب بن جاتی ہے تو اسی بات کو مدنظر رکھتے ہوئے آج ہم آپکے لیے ایسا ہی ایک خاص نسخہ لے کر آ رہے ہیں جو کئی بیماریوں کا علاج ہے اس انمول نسخے کو استعمال کرکے آپ کئی بیماریوں سے بچ سکتے ہیں سر سے لے کر پاؤں تک ہر مرض میں یہ دوا یہ نسخہ کام کرتا ہے وہ نسخہ کیا ہے اور بنانےکاطریقہ ست پودینہ ایک تولہ ست اجوائن ایک تولہ لے لے اور کافور ایک تولہ روغن الائچی دو تولہ روغن جائفل ایک ماشہ اور روغن لونگ ایک ماشہ یہ آپ کو تمام چیزیں پنسار کی دکان سے باآسانی مل جائیگی اور بہت ہی کم قیمت مل جائیں گی اب ان تمام اشیاء کو علہدہ شیشی میں ملا لیں یہ سب عرق بن جائے گا اب آپ نے کرنا کیا ہے صرف ایک قطرہ پانی میں ملا کر آپ نے اس کو پینہ ہے ہیضہ ہو بد ہضمی وغیرہ ہوان سب کے لیے ٹھنڈے پانی کے ایک کپ میں ایک قطرہ ملا کر پلائیں اور اگر قبض ہو تو کھانا کھانے کے بعد ایک قبرہ گرم پانی میں ملا کر پی لیں اس نسخہ کومعمولی مت سمجھیں اس میں بے شمار بیماریوں کیلئے شفا ہے اور دوسرا جو وظیفہ بتایا يا خالق یا باریُ اس میں بھی بے شمار خطرناک ترین بیماریوں کے لئے اللہ رب العزت نے شفا رکھی ہے طریقہ بتادیا کہ عشاء کی نماز کے بعد ایک سو ایک مرتبہ چالیس دن تک پڑھتے رہے اور دل میں آپ بے شمار پڑھتے رہےانشاء اللہ ہر قسم کی بیماریوں سے اللہ رب العزت آپ کی حفاظت فرمائے امید ہے کہ آپکو ہمارا آج کا بتایا ہوا نسخہ ضرور پسند آیا ہو گا اگر آپ کو پسند آۓ تو لائک اور شئیر ظرور کریں

تازہ ترین خبریں

ممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان نے بڑا قدم اٹھا لیا، مخالفین کی نیند یں حرام

ممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان نے بڑا قدم اٹھا لیا، مخالفین کی نیند یں حرام

حکومت کے آئی ایم ایف کو راضی کرنے کیلئے ترلے، وفاقی ترقیاتی بجٹ میں بڑی کٹوتی کا امکان

حکومت کے آئی ایم ایف کو راضی کرنے کیلئے ترلے، وفاقی ترقیاتی بجٹ میں بڑی کٹوتی کا امکان

پاکستان میں 42 فیصد بچے اسٹنٹنگ کا شکار ،اقوام متحدہ نے خطرے کی گھنٹی بجادی

پاکستان میں 42 فیصد بچے اسٹنٹنگ کا شکار ،اقوام متحدہ نے خطرے کی گھنٹی بجادی

فیس بک پر گاڑی برائے فروخت کے اشتہار نے پاکستانی پولیس افسر کی زندگی چھین لی

فیس بک پر گاڑی برائے فروخت کے اشتہار نے پاکستانی پولیس افسر کی زندگی چھین لی

سپیکر میری مانیں تو اپوزیشن لیڈر بدل لیں ، فواد چوہدری کا پرویز اشرف کو مشورہ

سپیکر میری مانیں تو اپوزیشن لیڈر بدل لیں ، فواد چوہدری کا پرویز اشرف کو مشورہ

ساڑھے 5 سال بعد سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

ساڑھے 5 سال بعد سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

آل پارٹیز کانفرنس کیلئے حکومتی سنجیدگی حیران کن ، شاہ محمود قریشی

آل پارٹیز کانفرنس کیلئے حکومتی سنجیدگی حیران کن ، شاہ محمود قریشی

ضمنی الیکشن،چوہدری نثار کا اپنے بیٹےتیمور علی خان کو میدان میں اتار نے کا فیصلہ

ضمنی الیکشن،چوہدری نثار کا اپنے بیٹےتیمور علی خان کو میدان میں اتار نے کا فیصلہ

میگا ایونٹ میں شریک ٹیموں ،آفیشلز کو اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ مل گیا،غیر ملکی کمنٹیٹرز ، مبصرین وی آئی پی قرار

میگا ایونٹ میں شریک ٹیموں ،آفیشلز کو اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ مل گیا،غیر ملکی کمنٹیٹرز ، مبصرین وی آئی پی قرار

سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کے گریبان پرہاتھ ڈالیں گے، شاہدخاقان عباسی کی دھمکی

سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کے گریبان پرہاتھ ڈالیں گے، شاہدخاقان عباسی کی دھمکی

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی گرفتار

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی گرفتار

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ،  43پی ٹی آئی ا یم این ایز کے استعفےمنظور کرنے کا حکم معطل

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، 43پی ٹی آئی ا یم این ایز کے استعفےمنظور کرنے کا حکم معطل

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، اموات آٹھ ہزار کے قریب ، بارش کے باعث امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، اموات آٹھ ہزار کے قریب ، بارش کے باعث امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا

آئی ایم ایف اور پی ڈی ایم حکمرانوں نے پاکستانی عوام کے حقوق پامال کرنے کی تیاری کرلی، ہیومن رائٹس واچ کا انکشاف

آئی ایم ایف اور پی ڈی ایم حکمرانوں نے پاکستانی عوام کے حقوق پامال کرنے کی تیاری کرلی، ہیومن رائٹس واچ کا انکشاف

بچی آج بھی شہید باپ کی قبر پر پھول چڑھاتی ہے، ایک ایسی معصوم بچی جس کو دو بار باپ کی شہادت کے دکھ کا سامنا کرنا پڑا

بچی آج بھی شہید باپ کی قبر پر پھول چڑھاتی ہے، ایک ایسی معصوم بچی جس کو دو بار باپ کی شہادت کے دکھ کا سامنا کرنا پڑا

یہ مسجد کے ساتھ والے گھر میں رہتے تھے ۔۔ اسلام سے لوگوں کی زندگیاں بدلنے والے اسرار احمد ڈاکٹر بننے کی بجائے عالم دین کیسے بن گئے؟

یہ مسجد کے ساتھ والے گھر میں رہتے تھے ۔۔ اسلام سے لوگوں کی زندگیاں بدلنے والے اسرار احمد ڈاکٹر بننے کی بجائے عالم دین کیسے بن گئے؟

کم وقت میں انہوں نے بہت مقبولیت حاصل کی ۔۔ نیلے کپڑوں میں موجود مسکراتی یہ بچی آج کی کونسی مشہور شخصیت ہے؟

کم وقت میں انہوں نے بہت مقبولیت حاصل کی ۔۔ نیلے کپڑوں میں موجود مسکراتی یہ بچی آج کی کونسی مشہور شخصیت ہے؟

وہ بچی جس نے دو بار والد کی شہاد ت کا دکھ برداشت کیا، ایسا واقعہ جو شاید ہی کسی اور کیساتھ پیش آیا ہو

وہ بچی جس نے دو بار والد کی شہاد ت کا دکھ برداشت کیا، ایسا واقعہ جو شاید ہی کسی اور کیساتھ پیش آیا ہو

والد کے جنازے میں آرہے تھے کہ بڑے بھائی کو شہید کردیا گیا۔۔ شہید کی آخری رسومات میں کیا کیا جاتا ہے؟ دیکھیے جذباتی مناظر کی ویڈیو

والد کے جنازے میں آرہے تھے کہ بڑے بھائی کو شہید کردیا گیا۔۔ شہید کی آخری رسومات میں کیا کیا جاتا ہے؟ دیکھیے جذباتی مناظر کی ویڈیو

ہمارے گھر میں جھگڑے سے بچنے کے لیے سیاست پر بات نہیں ہوتی، پاکستانی میڈیا انڈسٹری کے وہ نیوز اینکر جو حقیقی زندگی میں بھی جیون ساتھی ہیں

ہمارے گھر میں جھگڑے سے بچنے کے لیے سیاست پر بات نہیں ہوتی، پاکستانی میڈیا انڈسٹری کے وہ نیوز اینکر جو حقیقی زندگی میں بھی جیون ساتھی ہیں

نوکری کاسنہری موقع ،میٹریس کمپنی کو نوکری کے لیے ’سونے والوں‘ کی تلاش،درخواستیں کب تک جمع کرائی جاسکتی ہیں ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

نوکری کاسنہری موقع ،میٹریس کمپنی کو نوکری کے لیے ’سونے والوں‘ کی تلاش،درخواستیں کب تک جمع کرائی جاسکتی ہیں ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

قبر کے اندر سے نوجوان کی آوازیں آنے کا معاملہ ۔۔ قبرستان میں لوگوں کا رش لگ گیا، وہاں لوگوں نے کیا دیکھا؟

قبر کے اندر سے نوجوان کی آوازیں آنے کا معاملہ ۔۔ قبرستان میں لوگوں کا رش لگ گیا، وہاں لوگوں نے کیا دیکھا؟