05:29 pm
چند منٹوں میں گوشت ہضم ! نبی کریم ﷺ کی پسندیدہ چیز کھائیں اور کمال دیکھیں

دوستوں اج ہم اپ کو گوشت ہضم کرنے کا ایسا طریقہ بتائے گے
کہ جس کہ استعمال سے اپ ایک منٹ میں سب کچھ ہضم کر سکتے ہے۔ سرکہ ایک اسلامی غذا بھی ہے۔ اسکا استعمال طب اسلامی میں معروف رہا ہے۔ لیکن اسکا ہر گز یہ مطلب نہیں کہ مصنوعی طور پر تیار کیا جانے والا سرکہ ایسی غذا ہے۔ موجودہ دور میں خالص سرکہ ملنا مشکل نہیں لیکن بازاری کھانوں میں استعمال ہونیو الا سرکہ سنتھیٹک ہے۔ سبزیوں اور پھلوں سے بنایا جانے والا سرکہ اصلی اور مفید ہوتا ہے۔ تاہم سیب اور انگور کا سرکہ افضل شمار کئے جاتے ہیں۔سرکہ میں گندم یا جو کی روٹی بھگو کر کھانے سے غیر معمولی راحت اور توانائی ملتی ہے۔ سرکہ انبیاء کو بھی بے حد پسند تھا، صحیح مسلم میں حضرت جابر بن عبداللہؓ سے روایت ہے کہ رسولؐ اللہ نے اپنے گھر میں سالن طلب فرمایا‘ گھر کے لوگوں نے کہا کہ سرکہ کے سوا کچھ نہیں ہے‘ آپؐ نے اسے منگوایا اور اس کو کھانے لگے اور فرماتے رہے کہ بہترین سالن سرکہ ہے کیاہی عمدہ سالن سرکہ ہے۔ سنن ابن ماجہ کی ایک روایت کے مطابق نبی کریمؐ کا فرمان ہے’’ سرکہ کیا ہی عمدہ سالن ہے‘ اے اللہ سرکہ میں برکت عطا کر اس لئے کہ مجھ سے پہلے یہ تمام انبیاء کا سالن تھا اور جس گھر میں سرکہ ہو وہ گھر محتاج نہیں ہے‘‘سرکہ کے خوص پر اطبا لکھتے ہیں کہ یہ حرارت وبرودت سے مرکب ہے مگر برودت زیادہ ہوتی ہےتیسرے درجہ میں خشک ہے۔ پاخانہ نرم کرتا ، صفراء کو ختم کرتا اور مہلک ادویات کے ضرر کو دور کرتا ہے۔ اگر شکم میں دودھ اور خون جم جائیں تو ان کو تحلیل کرتا ہے‘ طحال کے لئے نافع ہے ،معدہ کی صفائی کرتاہے، بلغم کادشمن ہے۔ کثیف غذاؤں کو زود ہضم بناتا ہے خون کو پتلا کرتا ہے۔ اس کے بے شمار فوائد ہیں۔ اگر گرم کرکے اس کی کلی کی جائے تو دانتوں کے درد ختم کرتا ہے اور مسوڑوں کو مضبوط کرتا ہے۔ سیب کا سرکہ بلڈ شوگر لیول کم کرتاہے،یہ شوگر کے مریضوں کیلئے بہت فائدہ مند ہے اور ان افراد کیلئے بھی جن کو ممکنہ طور پر شوگر ہوسکتی ہے یا جو افراد شوگر سے بچنا چاہتے ہیں۔ کینسر سے بچنے کیلئے مدافعت پیدا کرتا ہے ، بعض تحقیقات کے مطابق سرکہ کینسر کے سیلز کو ختم کرتا ہے اور ٹیومر کو سکیڑتا ہے۔ سرکہ کولیسٹرول اور دل کی بیماریوں کے خطرات کو کم کرتا ہے۔ تحقیقات سے ثابت ہوا ہے کہ سیب کا سرکہ کولیسٹرول اور ٹرائی گلیسرائیڈ کو کم کرتا ہے جس سے دل کی بیماریوں کے خطرات کم ہوجاتے ہیں۔ اسکا متوزتر استعمال وزن گھٹانے کے لئے انتہائی اثر انگیز ہے۔ عید قربان کے موقع پر سیب یا انگور کا خالص سرکہ گوشت کے ساتھ استعمال کیا جائے تو گوشت جلد ہضم ہوگا اور اسکے مضرات پیدا نہیں ہوں گے۔ ہم امید کرتے ہے۔ کہ اج کی صحت کے حوالے سے یہ تحریر اپ کو ضرور پسند ہوگی۔ مزید اچھے تحریروں کے لیے ہمارے پیج کو فالو اور لائک کرئے اور اپنے قیمتی رائے کے بارے میں ضرور آگاہ کرئے۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 

بچی آج بھی شہید باپ کی قبر پر پھول چڑھاتی ہے، ایک ایسی معصوم بچی جس کو دو بار باپ کی شہادت کے دکھ کا سامنا کرنا پڑا

یہ مسجد کے ساتھ والے گھر میں رہتے تھے ۔۔ اسلام سے لوگوں کی زندگیاں بدلنے والے اسرار احمد ڈاکٹر بننے کی بجائے عالم دین کیسے بن گئے؟

کم وقت میں انہوں نے بہت مقبولیت حاصل کی ۔۔ نیلے کپڑوں میں موجود مسکراتی یہ بچی آج کی کونسی مشہور شخصیت ہے؟

وہ بچی جس نے دو بار والد کی شہاد ت کا دکھ برداشت کیا، ایسا واقعہ جو شاید ہی کسی اور کیساتھ پیش آیا ہو

والد کے جنازے میں آرہے تھے کہ بڑے بھائی کو شہید کردیا گیا۔۔ شہید کی آخری رسومات میں کیا کیا جاتا ہے؟ دیکھیے جذباتی مناظر کی ویڈیو

ہمارے گھر میں جھگڑے سے بچنے کے لیے سیاست پر بات نہیں ہوتی، پاکستانی میڈیا انڈسٹری کے وہ نیوز اینکر جو حقیقی زندگی میں بھی جیون ساتھی ہیں

نوکری کاسنہری موقع ،میٹریس کمپنی کو نوکری کے لیے ’سونے والوں‘ کی تلاش،درخواستیں کب تک جمع کرائی جاسکتی ہیں ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

قبر کے اندر سے نوجوان کی آوازیں آنے کا معاملہ ۔۔ قبرستان میں لوگوں کا رش لگ گیا، وہاں لوگوں نے کیا دیکھا؟