07:58 pm
’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

07:58 pm

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) کل رات ٹول پلازہ میں ڈیوٹی پر بیٹھا تھا، گاڑی والوں سے معمول کے مطابق ٹول لے رھا تھا- اچانک ایک کار آئی جس
میں چار لڑکے اور ایک لڑکی بیٹھی تھی- اور وہ مسلسل روۓ جا رہی تھی، میں نے کہا اس لڑکی کو آپ لوگ کہاں لے جا رہے ہو؟
یہ تو میرے دوست حسیب کی بہن ہے- میں نے ان کار والوں کوروک لیا، باہر جا کر اپنے آرمی کے کمانڈر کو بلایا جب وہ آ گئے تو کیا دیکھتے ہیں- وہ لڑکی اکیلی روڈ پر کھڑی رو رہی ہے، اور سب کے سب وہ لڑکے بھاگ گے تھے پھر میں نے سوچا جا کے بات کروں اس لڑکی سے کہ کیا معاملہ ہے- پھر دماغ میں خیال آیا میرا جانا شاید مناسب نہیں ہے میں نے اپنے شفٹ کمانڈر کو کہا، کہ آپ جاٶ اور اس لڑکی سے پوچھو کہ آپ نے کہاں جانا ہے- جب کمانڈر صاحب نے بات کی تو اس نے سب سچ سچ بتانا شروع کر دیا کہ میں فلاں لڑکے سے محبت کرتی تھی- جو کہ میرا جاننے والا ہے اس نے مجھے میرے ہی گھر سے بٹھایا، اور رات دو بجے ھم روانہ ھو گئے میں بہت خوش تھی لیکن دل ڈر رہا تھا- جس کو میں اپنا خیر خواہ سمجھ رہی تھی، وہ بار بار کال ملا رہا تھا راستے میں اس نے اپنے دوستوں کو بھی ساتھ میں لے لیا شور کرنے کو دل چاہا، پھر یہ سوچ کے چپ ہو گئی کہ میں خود ہی تو اپنا گھر چھوڑ کے آئی ہوں-نہ میں نے اپنی بیوہ ماں کا خیال آیا اور نہ ہی اپنی معصوم اور پیاری سی بہنوں کا- سارے راستے یہی دعا کرتی رہی-یا اللہ اس بار معاف کر دے ارو مجھے بچا لے دوبارہ ایسی غلطی نہیں کرونگی- میں چونکہ دور کھڑا تھا، اور میری طرف اشارہ کرتے ہوۓ کہا آپ اس بھائی کا شکریہ ادا کر دیجیے گا- اس کے پاس گھر جانے کا کرایہ بھی نہیں تھا، کمانڈر اسے اپنی آرمی کی گاڑی میں اس کے گھر چھوڑ آئے تا کہ صبح ہونے سے پہلے پہلے وہ گھر ہو- خدارا میری تمام بہنوں سے گزارش ہے اپنی نا سہی اپنے والدین کی عزت کا تو خیال رکھا کریں گھر والوں سے زیادہ آپ کو عزت کوئی نہیں دے گا- رہی محبت کی بات تو وہ اپنے رب سے کریں جتنی محبت آپ اللہ سے کریں گے- وہ اتنی بلندیاں دے گا ایک دفعہ اس کے در پہ آ کر تو دیکھیں اور رہا سوال لڑکے اور لڑکی کی محبت کا یہ تو آجکل جسموں کا سودا ہے کسی کو راس آ جاتا ہے تو کسی کی جان لے لیتا ہے- اگر تحریر بری لگتی ہوں تو معافی چاہتا ہوں مزید ایسی پوسٹوں اور اچھی اچھی تحریروں کے لئے پیج فالو کریں شکریہ-

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ڈالر کی قدر بڑھنے سے ملک میں مہنگائی کا طوفان آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

آئی ایم ایف معاہدہ اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

آصف زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر