08:00 pm
 آنکھیں بے انتہا طاقتور! نبی کریم ﷺ نے پاکستان میں ملنے انتہائی سستی مگر بے حد فائدہ مند سبزی حضرت علی ؓ کو کھانے کا حکم دیا

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک) ماہرین کے مطابق چقندر انسانی صحت کی حفاظت کے لیے ایک بہترین سبزی ہے، اس کے
کھانے سے جسمانی مدافعتی نظام مضبوط ہوتا ہے اور کئی امراض سے حفاظت رہتی ہے۔ مصری ویب سائٹ "الاخبار الیوم " کے مطابق تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ چقندر گردوں کے لیے مفید ہوتا ہے،اسی طرح یہ جگر میں بننے والی چربی اور زہریلے مادوں کا اخراج کرتا ہے۔ اس کے ساتھ سانس کی دشواری سے بچاؤ اور نظام انہضام کو درست رکھتا ہے۔ چقندر ان سبزیوں میں سے سمجھا جاتا ہے جو اینٹی آکسیڈینٹ سے مالا مال ہوتی ہیں، یہ ہاضمے کو بہتراور جسم سے چربی والا مواد زائل کرتا ہے۔ یہ خون کی گردش ، جلد کی حفاظت ، آنکھوں میں موتیا بننے سے روکتا ہے، سانس کی دشواریوں سے بچاتا ہے اور مدافعتی نظام کو مضبوط کرتا ہے۔ ماہرین مشورہ دیتے ہیں کہ اچھی صحت کے لیے روزانہ ایک کپ چقندر جوس کا ایک کپ جوس پینا چاہیے۔ تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ چقندر کینسر کے مرض سے بچنے میں معاون ہے کیونکہ اس میں بیٹا کیروٹین پایا جاتا ہے۔ اس لیے ماہرین مشورہ دیتے ہیں کہ اس کا روزانہ ایک کپ جوس کا پینا چاہیے۔ چقندر کا جوس خون کی کمی کو کم کرتا ہے اور اس میں بڑی مقدار میں آئرن کے ذریعے خون کے خلیوں کی تجدید کا کام کرتا ہے کیونکہ اس کا رس جو فلاونائڈز اور بیٹا کیروٹین سے مالا مال ہوتا ہے اور جسم میں جمع چربی کو نکالنے اور جگر کو صاف کرنے کے لئے معاون ہوتا ہے۔ چقندر کا جوس جسم کی استعداد کار کو بڑھا دیتا ہے ، ماہرین غذا مشورہ دیتے ہیں کہ اس کا روزانہ استعمال سستی اور کاہلی کو کم کرنے اور جسم کو متحرک رہنے کے لیے متحرک کرنا ہے ، اس لیے ہم دیکھتے ہیں کہ فٹ بال کے کھلاڑی اور دیگر افراد بیماریوں سے بچاؤکے لئے چقندر کا مشروب پیتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

شاہ سلمان نے ولی عہد محمد بن سلمان کو مملکت کے سب سے بڑے عہدے سے نواز دیا

4 بہنوں کی  عمر 389 سال، عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا

اسحاق ڈار کوکس ڈیل کے تحت پاکستان لایاگیا،سابق وزیراعظم عمران خان نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

میں بچوں کو بلکتا ہوا نہیں دیکھ سکتی تھی... خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے سیلاب متاثرین کی ایسے مدد کی کہ خواتین گلے لگ کر رونے لگیں

دنیا بھر کے ڈاکٹروں کا فیصلہ غلط ثابت، اللہ پر توکل کی ایسی مثال جس نے سب کا ایمان مضبوط کر دیا

خواتین مردوں سے 5 سال زیادہ زندہ رہتی ہیں۔۔۔ وہ 6 طاقتیں جو صرف خواتین میں پائی جاتی ہیں

شہید کے بعد شہید کی بیوہ نے اس کا مشن سنبھال لیا، شادی کے صرف دو ماہ بعد بیوہ ہو جانے والی ایک بہادر لڑکی

سونا آپ کے پاؤں کے نیچے۔۔۔ پاکستان میں سونا کہاں پایا جاتا ہے اور آپ اسے کیسے نکال سکتے ہیں؟

پیپلزپارٹی بڑے صدمے سے دوچار،آصف زرداری کے حوالے سے افسوسناک خبر،سینئر قیادت ہسپتال کے باہر موجود

یاسمین راشد مردوں کے جوتے کیوں پہنتی ہیں؟ جانیں مہنگے برانڈ سے دورپی ٹی آئی رہنماء کے چند حیرت انگیز سچ

نیٹ ورکنگ کی طاقت: 23 سالہ نوجوان کو ورلڈ بینک میں ملازمت کیسے ملی؟نوجوان کون ہے تعلق کس ملک سے ہے

ریسلنگ سے دور ہوجانے والے جان سینا نے بڑااعزاز اپنے نام کرلیا؟

قوم سے معافی مانگ لوں گااگر۔۔۔وزیراعظم نے بڑااعلان کردیا

عمران خان کے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کا معاملہ، تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی بارے بڑی خبرآگئی