04:19 pm
2023میں خلائی مخلوق کے حملے اورپاورپلانٹ دھماکوں کے زہریلےبادلوں سےایشیائی ممالک شدید متاثر ہونگے ، بابا وانگا

2023میں خلائی مخلوق کے حملے اورپاورپلانٹ دھماکوں کے زہریلےبادلوں سےایشیائی ممالک شدید متاثر ہونگے ، بابا وانگا

04:19 pm

بلغاریہ(نیوز ڈیسک)بلغاریہ سے تعلق رکھنے والی آنجہانی نابینا پیش گوخاتون
بابا وانگا ایک پھر خبروں میں2023 کےلئے حیرت انگیزپیشگوئیاں سامنے آگئیں۔2023 میں زمین کے لوگ خلائی مخلوق کے حملے میں مارے جائیں گے، پاورپلانٹ میں ہونے والے بڑے دھماکے زہریلے بادل بنیں گےاس سے ایشیائی ممالک زیادہ متاثر ہونگے، بچوں کی پیدائش لیبارٹریزمیں ہوگی۔تفصیلات کے مطابق سال 2023 کیلئے بابا وانگا کی جانب سے سامنے آنے والی پیشگوئیوں میں خلائی مخلوق کا حملہ، بچوں کی قدرتی پیدائش پرپابندی سمیت ایسے کیسز لیبارٹریزمیں کروانے سمیت دیگرشامل ہیں بچوں کی پیدائش لیبارٹریز میں کروانے کے رجحان میں اضافے سمیت کئی دیگرشامل ہیں۔بابا وانگا کے مطابق 2023 می زمین کے باسی خلائی مخلوق کے حملے میں مارے جائیں گے اور یہ حملے بڑے ممالک میں کیے جانے کا امکان ہے۔ اسی سال ایک پاورپلانٹ میں ہونے والے بڑے دھماکے سے زہریلے بادل بنیں گے جو ایشیائی ممالک کو بہت زیادہ متاثرکریں گے اورعجیب وغریب بیماریاں جنم لیں گی۔بابا وانگا کی ایک اور پیشگوئی کے مطابق 2023 میں زمینی مدارتبدیل ہونے کے واضح امکانات ہیں جس سے ماحولیاتی تبدیلی کے باعث گلوبل وارمنگ میں اضافہ ہوگا اورانسانوں کیلئے شدید مشکلات پیدا ہوں گی۔سال 2023 کے لیے کی جانے والی ایک اورخوفناک پیشگوئی کے مطابق بڑے ممالک مہلک بائیولوجیکل ہتھیاروں کا استعمال کریں گے جس کی وجہ سے ہزاروں افراد جان سے جائیں گے۔ واضح رہے مذہبی پیشوا اور جڑی بوٹیوں کی ماہر کے طور پرپہچانی جانے والی نابینا وانگا بابا سے متعلق یہ خیال کیا جاتا ہے کہ انہوں نےنائن الیون حملوں، شہزادی ڈیانا کی موت اور یوکرین میں چرنوبل حادثے کی درست پیش گوئی کی تھی۔گو بابا وانگا اس دنیا کو 25 سال قبل خیرباد کہہ چکی ہیں لیکن اپنے عقائد کے حساب سے لوگ ان پربے انتہا یقین رکھتے ہیں۔ 1996 میں اپنے انتقال سے قبل بابا وانگا سال 5079 تک کے بارے میں پیشگوئیاں کرچکی تھیں اور ان کی مقبولیت کی بڑی وجہ ان میں سے بیشترکا صحیح ثابت ہونا ہے۔

تازہ ترین خبریں

گوگل کا نئے برس گوگل پوڈکاسٹ ایپ بند کرنے کا اعلان

گوگل کا نئے برس گوگل پوڈکاسٹ ایپ بند کرنے کا اعلان

نگراں حکومت مستونگ دھماکے کے متاثرین کیلئے پیکج کا اعلان کرے،صادق سنجرانی

نگراں حکومت مستونگ دھماکے کے متاثرین کیلئے پیکج کا اعلان کرے،صادق سنجرانی

آشوب چشم کی وبا موسم کی تبدیلی تک برقرار رہے گی: ماہر امراض چشم

آشوب چشم کی وبا موسم کی تبدیلی تک برقرار رہے گی: ماہر امراض چشم

نواز شریف کو کام کرنے دیا جائےتوملک سےمسائل لوڈشیڈنگ کی طرح ختم ہوجائیں گے: رانا ثناء اللہ

نواز شریف کو کام کرنے دیا جائےتوملک سےمسائل لوڈشیڈنگ کی طرح ختم ہوجائیں گے: رانا ثناء اللہ

مہنگائی سے نجات صرف نواز شریف دلاسکتے ہیں، مریم نواز

مہنگائی سے نجات صرف نواز شریف دلاسکتے ہیں، مریم نواز

نگران وزیراعظم سے برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی کا رابطہ ،دہشتگردی واقعات کی مذمت

نگران وزیراعظم سے برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی کا رابطہ ،دہشتگردی واقعات کی مذمت

ایشین گیمز ، پاکستانی ایتھلیٹکس گوہر شہباز نےسیمی فائنل  جگہ بنا لی

ایشین گیمز ، پاکستانی ایتھلیٹکس گوہر شہباز نےسیمی فائنل جگہ بنا لی

میاں نواز شریف  وطن   واپس آئیں گے  یا نہیں ،ن لیگ گو مگو صورتحال کا شکار  گئی

میاں نواز شریف وطن واپس آئیں گے یا نہیں ،ن لیگ گو مگو صورتحال کا شکار گئی

سائفر کیس، ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی   اور شاہ محمود قریشی کو سزا دینے کی استدعا

سائفر کیس، ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو سزا دینے کی استدعا

سانحہ مستونگ ،ڈی ایس پی انور گشکوری سمیت 51 افراد جاں بحق،60 سے زائد زخمی

سانحہ مستونگ ،ڈی ایس پی انور گشکوری سمیت 51 افراد جاں بحق،60 سے زائد زخمی

سانحہ مستونگ ، بلوچستان   میں تین روزہ سوگ کااعلان

سانحہ مستونگ ، بلوچستان میں تین روزہ سوگ کااعلان

نئی حلقہ بندیاں اور ردوبدل مسترد، اے این پی کا عدالت جانے کا اعلان

نئی حلقہ بندیاں اور ردوبدل مسترد، اے این پی کا عدالت جانے کا اعلان

بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بھارت ملوث ہے،غفورحیدری

بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بھارت ملوث ہے،غفورحیدری

امریکی   موقف میں  تبدیلی نہیں آئی،پاکستان  منصفانہ الیکشن کی حمایت   کرتے ہیں ، میتھیو ملر

امریکی موقف میں تبدیلی نہیں آئی،پاکستان منصفانہ الیکشن کی حمایت کرتے ہیں ، میتھیو ملر