04:29 pm
بجٹ خسارہ پورا کرنے کیلئے حکومت وقت نے کتنے ہزار ارب قرضہ لیا ؟ ہوشربا رپورٹ سامنے آگئی

اسلا م آباد(آن لائن)حکومت نے مالی سال 2018-19کے بجٹ خسارے کو پورا کرنے کیلئے 3440 ارب روپے قرضہ لیا۔وزارت خزانہ کے مطابق مجموعی قرضے، واجبات میں 10330 ارب روپے اضافہ، کموڈیٹی آپریشنز سے قرضے میں 60 ارب کی کمی ہوئی۔وزارت خزانہ کے مطابق میڈیا میں11000ارب روپے کے قرضے کی خبروں میں مجموعی قرضہ اور اور واجبات بھی شامل کر دیئے گئے ہیں جن کی وضاحت کی ضرورت ہے، 2018-19میں مجموعی قرضہ اور واجبات 10330ارب روپے رہے جس کے حجم29880ارب روپے سے بڑھ کر 40210ارب روپے ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق 2018-19میں مجموعی سرکاری قرضہ میں 7750ارب روپے کا اضافہ ہواجس میں 3440ارب
 
روپے (44فیصد) بجٹ خسارے کو پورا کرنے، 3030ارب روپے(39فیصد) کرنسی کی قدر میں کمی کو پورا کرنے اور ضروری کیش توازن کو برقرار رکھنے کے لیے1020 ارب روپے قرضہ لیا گیا کیونکہ حکومت نے اسٹیٹ بینک سے قرضہ نہ لینے کا عزم کیا ہوا ہے جبکہ پاکستان انوسٹمنٹ بانڈ کی قدر میں فرق کو پورا کرنے کیلئے 260 ارب روپے (3فیصد ) قرضہ لیا گیا۔‎

تازہ ترین خبریں

آج کی بڑی بریکنگ نیوز حکومتی صفوں میں ہلچل ، سپیکر سندھ اسمبلی  سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار

(یا یہ کتاب گھر میں رکھو یا میں اس گھر میں رہوں گی )

مریم نواز نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔۔ ن لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

3 اہم حکومتی شخصیات کا لندن میں نوازشریف سے رابطہ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں