10:06 pm
 اچھی خبریں ملنا شروع ، ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ، سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تعطیلات کے بعد پہلا کاروباری روز، ڈالر کی قیمت میں مزید کمی،سٹاک مارکیٹ میں بھی زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی، کرنسی مارکیٹ میں ڈالر مزید 10 پیسے سستا ہوگیا، جبکہ پاکستان سٹاک مارکیٹ کا 100 انڈیکس 487 پوائنٹس تیزی کے بعد 30954 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں 4 روز کی کاروباری تعطیلات کے بعد بدھ کو کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک مارکیٹ اور کرنسی مارکیٹ سے ملکی معیشت کیلئے مثبت خبریں ملیں۔ رواں ہفتے کے پہلے دو روز پیر اور منگل کو سرکاری تعطیل کی وجہ سے مارکیٹیں بند رہیں
جبکہ ہفتے اور اتوار کو ہفتہ وار تعطیلات تھیں۔ بدھ کے روز امریکی کرنسی کی قدر میں کمی ہونے اور پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ بدھ کے روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 10 پیسے مزید گر گئی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز اوپن مارکیٹ میں روپیہ ایک مرتبہ امریکی کرنسی پر حاوی رہا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 10 پیسے کی مزیدتنزلی کے بعد 156.50 روپے کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ دوسری جانب انٹر بینک مارکیٹ میں بھی رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز ڈالر میں 8 پیسے کی کمی دیکھی گئی۔ انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر 156.30 روپے کی سطح پر بند ہوا۔ اُدھر پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک مرتبہ پھر بہتری دیکھنے میں ریکارڈ کی گئی، مارکیٹ کا 100 انڈیکس میں زبردست 487 پوائنٹس کی تیزی دیکھی گئی۔ پاکستان سٹاک مارکیٹ کا 100 انڈیکس میں کاروباری روز کے دوران 1.58 فیصد تیزی دیکھی گئی۔ 100 انڈیکس 487 پوائنٹس تیزی کے بعد 30954 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع۔۔؟ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کھل کر مخالفت کر دی

کورونا وائرس کم عمر بچوں کیلئے مہلک ہو گیا،آئندہ دو سے تین ہفتے خطرناک قرار۔۔والدین کیلئے پریشان کن خبر آگئی

بجلی مزید مہنگی ، نیپرا نے پاکستانیوں کر بجلیاں گرادیں، فی یونٹ کتنا اضافہ ہونیوالا ہے؟

ایک بار پھر برفباری کا آغاز،مری جانے کے خواہشمندوں کیلئے ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز نے حکومت کو یو ٹرن لینے پر مجبور کر دیا، تعلیمی ادارے 10روز کیلئے بند کر دیئے گئے

کورونا وائرس خطرناک ہو گیا، پاکستان میں اموات میں اچانک کتنا اضافہ ہو گیا؟24گھنٹوں میں تباہی مچ گئی

مسلم لیگ (ن)میں وزارتِ عظمیٰ کیلئے کونسے چار نام سامنے آگئے ؟ فہرست دیکھ کر نواز شریف کو غصہ آگیا، تہلکہ خیز دعویٰ

کورونا وائرس بے قابوہو گیا، این سی او سی نے 48گھنٹوں میںلاک ڈائون لگانے کی ہدایت کر دی

مداحوں پر بجلیاں گر گئیں، نامور پاکستانی اداکارہ عتیقہ اوڈھو سے متعلق اچانک افسوسناک خبر آگئی

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ۔۔؟ تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑی خبر آگئی

مری اور گلیات جانے کاارادہ ترک کر دیں، تین دن مسلسل شدید برفباری کی پیشنگوئی،ایڈوائزری جاری کر دی گئی

سکولوں میں چھٹیوں کا فیصلہ۔۔؟ صوبائی وزیر تعلیم نے اہم بیان جاری کر دیا

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ واپس۔۔؟ عوامی خواہشات کی ترجمانی کر دی گئی

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی