12:05 pm
معیشت کو دستاویز کرنے کے حکومتی اقدامات کے نتائج نظر آنے لگے

کراچی (نیوز ڈیسک ) معیشت کو دستاویز کرنے کے حکومتی اقدامات کے نتائج نظر آنے لگے، دو ماہ میں عوام نے 176 ارب روپے مالیت کے 40 ہزار روپے والے بانڈز فروخت کر دیئے۔کالے دھن سے بانڈز کی خریداری کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کرنے اور معیشت کو دستاویزی بنانے کی خاطر حکومت نے 40 ہزار روپے والے بانڈز کو بند کرنے کا فیصلہ کیا تو عوام نے دھڑا دھڑ بانڈز فروخت کرنا شروع کر دیئے۔
جون جولائی میں عوام نے 40 ہزار روپے والے 176 ارب روپے کے بانڈز فروخت کر ڈالے، حکومتی اعلان سے قبل 40 ہزار والے بانڈز میں 258 ارب روپے کی سرمایا کاری تھی جو کم ہو کر اب صرف 82 ارب روپے تک رہ چکی ہے۔اس عرصے میں نام سے رجسٹرڈ 40 ہزار والے بانڈز میں 7 ارب 10 کروڑ روپے کی نئی سرمایا کاری ہوئی اس طرح جولائی کے آخر تک نام سے رجسٹرڈ بانڈز میں کُل سرمایا کاری کا حجم 13 ارب 28 کروڑ روپے تک پہنچ گیا۔ دو ماہ میں مجموعی طور پر بانڈز میں سرمایا کاری 951 ارب روپے سے کم ہوکر 766 ارب روپے تک رہ گئی۔

تازہ ترین خبریں

 شفاف ا نتخابات کے انعقاد کے لیے سیاسی جماعتیں آپس میں بات چیت کاآغاز کریں۔ سراج الحق 

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے چینی،گھی اورآٹے کی قیمتوں میں اضافےکانوٹی فکیشن جاری

حلقہ پی پی 38ضمنی الیکشن : پاکستان تحریک انصاف کے احسن سلیم بریار کامیاب قرار

حالیہ بارشوں سےہونے والے نقصانا ت کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی گئی

ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی بیرون ملک سے منگوانےکی منظوری

پاک فوج نے پناہ لینے والے پانچ افغان فوجیوں کی ویڈیو جاری کردی

سیالکوٹ کے حلقہ پی پی 38 ضمنی انتخابات ۔۔۔ 110پولنگ اسٹیشنز کا غیر ختمی غیر سرکاری نتائج ۔۔۔ پی ٹی آئی کو برتری حاصل

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔۔ سعودی عرب کا کورونا سے متعلق نئی سخت سفری پابندیوں کا اعلان

 40 لاکھ افراد کو غربت سے نکالنے کا کامیاب پاکستان منصوبہ لانچ کر رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان 

عمران خان نے ہتک عزت کے دائر کیے گئے دعوے کا جواب جمع کرو ادیا

 پیپلزپارٹی کے جیالے ایل اے 16 پر اپنی فتح کو برقرار رکھنے کیلئے پرعزم رہیں ، شازیہ مری

سیالکوٹ ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کو برتری حاصل

پاکستان  پیپلز پارٹی نے  یوٹیلٹی سٹورز پر گھی چینی آٹا کی قیمتوں میں اضافے کومسترد کردیا 

' پنجاب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش ۔۔۔  پی ڈی ایم اے ، واساز، ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو ادارے الرٹ