04:54 pm
آئندہ سال تیل کی طلب کتنی رہے گی؟اوپیک نے پیشگوئی کردی

لندن(آن لائن)تیل برآمد کرنیوالے ممالک کی تنظیم اوپیک نے آئندہ سال تیل کی طلب کے اندازے میں کمی کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی سطح پر اقتصادی سست روی کے باعث آئندہ سال تیل کی عالمی کھپت 1.08 ملین بیرل یومیہ رہے گی جو کہ پہلے لگائے گئے اندازے سے 60 ہزار بیرل یومیہ کم ہے۔اوپیک نے کہا ہے کہ وہ آئندہ سال بھی کروڈ کی پیداوار میں کسی خاطر خواہ اضافے کی توقع نہیں رکھتے ہیں ،اوپیک کے مطابق 2020 میں کروڈ کی اوسط پیداوار29.40ملین بیرل یومیہ رہے گی۔گزشتہ ماہ اگست میں اوپیک ممالک سے تیل کی پیداوار136,000بیرل یومیہ کے
 
کے اضافہ کیساتھ 29.74 ملین بیرل یومیہ رہی جو کہ رواں سال میں پہلی بار اضافہ تھا۔سعودی عرب سے اگست میں تیل کی پیداوار میں 2لاکھ بیرل یومیہ اضافہ ہوا اور مجموعی پیداوار 9.789 ملین بیرل یومیہ رہی۔

تازہ ترین خبریں

 اسلامو فوبیا کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کریا

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو