10:45 am
امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

10:45 am

نیویارک (آن لائن)امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ سست عالمی اقتصادی شرح نمو کے باعث طلب میں کمی ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 16 سینٹ کم ہوکر 60.22 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 24 سینٹ کمی کیساتھ 54.85 ڈالر فی بیرل پر بند