10:46 am
200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہوگی

200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہوگی

10:46 am

لاہور( این این آئی)200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ( پیر)کو ہوگی۔اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7لاکھ روپے کا ایک ، دوسرے انعا م میںڈھائی لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 1250روپے کے 2394انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں

تازہ ترین خبریں