03:48 pm
انجمن تاجران اشرف بھٹی گروپ کالاہور چیمبر کے انتخابات میں پیاف فائونڈر ز کی حمایت کا اعلان

لاہور( این این آئی)آل پاکستان انجمن تاجران ( اشرف بھٹی گروپ )نے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سالانہ انتخابات میں پیاف فائونڈر زالائنس کی بھرپور حمایت اورمختلف مارکیٹوں میں انتخابی مہم چلانے کا اعلان کر دیا ۔ مرکزی صدر اشرف بھٹی کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں سیکرٹری جنرل محبوب سرکی ، لاہو ر کے صدر میاں طارق فیروز ، جنرل سیکرٹری طاہر نوید فنانس سیکرٹری نعیم بادشاہ سمیت دیگر عہدیداروں اور مختلف مارکیٹوں کے نمائندوں نے شرکت کی ۔اشرف بھٹی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیاف فائونڈرز الائنس کے قائدین تاجروں کے مسائل حل
 
کرانے کی اہلیت رکھتے ہیں اور ہردور میں اس کیلئے عملی کاوشیں اس کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ انشا اللہ لاہور چیمبر کے سالانہ انتخابات میں پیاف فائونڈرز کے حمایت یافتہ امیدوار بھرپور کامیابی حاصل کریں گے ۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ تمام مارکیٹوں اوربازاروں میں پیاف فائونڈرز کے امیدواروں کے حق میں انتخابی مہم چلائی جائے گی اور اس سلسلہ میں عہدیداروں کوجلد باضابطہ ذمہ داریاں سونپی جائیں گی ۔ علاوہ ازیں اپنے بیان میں اشرف بھٹی نے کہا کہ حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے سے کاروبار سکڑ رہا ہے جس کی وجہ سے بیروزگاری کا سونامی آئے گا ۔ حکومت کی اقتصادی ٹیم موجودہ نازک حالات کو نظر انداز کرنے کی بجائے مسائل کو حل کرے تاکہ معیشت کا پہیہ جام ہونے کی بجائے چلتا رہے ۔ ایف بی آر کی جانب سے تاجروں سے مذاکرات کو نتیجہ خیز بنانے کی بجائے اسے طوالت دینا خود حکومت کیلئے نقصان کا باعث بن رہا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

انگلینڈ نے پاکستان کوجیت کے لیے کتنے رنز کاہدف دیدیا،شائقین کرکٹ کے لیے کھیل کے میدان سے بڑی خبرآگئی

آج کے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران گراؤنڈ میں اچانک سانپ آگیا، کھلاڑیوں نے کھیل روک دیا، ویڈیو وائرل

میچ کے دوران بھگڈر سے 174 افراد ہلاک،کتنے افراد زخمی ہوگئے ،کھیل کے میدان سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

’عمران نیازی کو اتوارکو بھی ضمانت مل گئی،کیا یہ سہولت دیگر پاکستانیوں کیلئے بھی ہوگی؟‘

حکومت کےلیے نئی مشکل کھڑی ہوگئی ،کسانوں کے بعد اب کس نے احتجاج کااعلان کردیا،وفاقی دارالحکومت سے بڑی خبرآگئی

عمران خان آج بھی ملک کاوزیراعظم۔۔۔باہرنکلو عوام۔۔شیخ رشید نے بڑی بات کہہ دی

دکان جل رہی تھی، مگر نماز نہیں چھوڑی ۔۔ نوجوان دکاندار کے ایمان نے مسلمانوں کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا، تصویر وائرل

سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس آفتاب احمد گورڑ کی گاڑی کوحادثہ،چیف جسٹس اب کہاں اورکس حال میں ہیں ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پوری کابینہ مستعفی ہوگئی، وجہ کیا بنی؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

قبر پر سیاہ چادر اور یہودی جملے لکھے ہیں ۔۔ حضرت داؤدؑ کی قبر مبارک، جہاں یہودی اور مسلمان ایک ساتھ جاتے ہیں

امپورٹڈ حکومت دھمکیاں دینے کے بجائے جیل میں ڈال ہی دو، عمران خان

سندھ یونیورسٹی جامشورو کی طالبہ کے قتل کا معمہ حل،کون ملوث نکلا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

آخری اورفیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ ،ٹاس پاکستان نے جیتایاانگلینڈ نے ؟جانیں اس خبرمیں

مندر سے واپسی پر ہندو یاتریوں کی گاڑی تالاب میں گرگئی،کتنے افرادہلاک ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی