10:49 am
بھارت نے پاکستان سے پیاز درآمد کرنے کیلئے ٹینڈر جاری کرکے کچھ ہی دنوں میں واپس لے لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )بھارت نے پاکستان سے پیاز درآمد کرنے کیلئے ٹینڈر جاری کرکے کچھ ہی دنوں میں واپس لے لیا۔بھارت میں ہر سال پیاز کی قلت پیدا ہوتی ہے جسے کم کرنے کیلئے وہ پیاز درآمد کرتاہے اور بہترین معیار کی وجہ سے ایک بڑی مقدار پاکستان سے منگوائی جاتی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں پیاز کی طلب بڑھ جانے سے قیمتیں آسمان کو چھورہی ہیں
اور پیاز کی طلب پوری کرنے کیلئے بھارتی حکومت نے دنیا بھر سے 2 ہزار ٹن پیاز کی خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی درآمدات کیلئے مجاز کمپنی ایم ایم ٹی سی نے 5 ستمبر کو ٹینڈر جاری کیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ پیاز اچھے معیار اور پاکستان، چین، افغانستان سمیت کسی بھی ملک میں پیدا ہوئی ہونی چاہئے۔ تاہم اب ایم ایم ٹی سی نے بھارتی انتہاپسندوں اور کسانوں کے دباؤ میں آکر ٹینڈر میں نظرثانی کرتے ہوئے پاکستانی پیاز کو فہرست سے نکال دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عمومی طور پر بین الاقومی سطح پر تجارت کرنے والی غیر ملکی کمپنیاں پاکستان کی پیاز خرید کر بھارت کو بیچتی ہیں تاہم اب ایسا نہیں ہوسکے گا۔ٹینڈر حاصل کرنے والی کمپنیوں کو رواں سال نومبر میں پیاز کی سپلائی کرنا ہوگی۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کو سائبیرین ہواؤں نے گھیرے میں لے لیا۔موسم میں بڑی تبدیلی ،پارہ کتنا گرنے والا ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک پیشگوئی کردی

اپنے مطالبات صرف وزیراعظم کو بتاؤں گا۔۔نوجوان بجلی کے ٹاور پر چڑھ گیا،پھر جو ہوا؟دیکھیں ویڈیو

تعلیمی اداروں میںموسمِ سرما کی چھٹیاں ہوں گی یا نہیں؟طلبا اور والدین کیلئے بڑی خبر آگئی

مداحوں کیلئے افسوسناک خبر ، کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کے دوران اچانک دونوں کو زندگی کا سب بڑا جھٹکا لگ گیا

مریم نواز توکمال کی گلوکارہ نکلی۔۔ گانا گایاتو محفل ہی لوٹ لی۔۔ سننے والے میں اش اش کر اٹھے۔۔ دیکھیں ویڈیو

ملک سے فرار ہونے کا خدشہ ، سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان رانا شمیم کو حکومت نے بڑا جھٹکا دیدیا

عمران خان کو گھر بھیجنے کیلئے تین سطحوں پر کام ہونے کا انکشاف، اگلا وزیراعظم کس کو بنایا جائیگا؟ سینئر صحافی نے ممکنہ نام بھی بتا دیا

ہفتہ اتوار یا جمعہ ہفتہ چھٹی ہوگی۔۔ حکومت نے عام تعطیل کا شیڈول تبدیل کردیا، اطلاق یکم جنوری سے ہوگا،بڑی خبر

دما دم مست قلندر۔۔فیصلہ بدلو ورانہ ۔۔۔۔ وزیرداخلہ شیخ رشید نے اپوزیشن کو خبردار کردیا۔۔

سقوط ڈھاکا کے بعد  دوسری بار روپے کی قدر میں اتنی بڑی کمی۔۔ قیمت کتنی گر گئی۔۔پاکستانیوں کیلئے پریشان کن خبر

یہ توہوناہے تھا۔۔سانحہ سیالکوٹ میں گرفتار کتنے افراد کو پولیس نے کس کے کہنے پر چھوڑدیا۔۔ پوری قوم کیلئےحیران کر دینےوالی خبر

ملازمین کیلئے بری خبر۔۔ تنخواہوں کے حوالے سے سپریم کورٹ نے حکم امتناع دے دیا،

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں تاریخ کی دوسری بڑی کمی، 54روپے تک گر گیا

بادل برسیں گے یا سردی خون جمائےگی۔۔ آج ملک کا موسم کیسا رہےگا؟جانیے پوری تفصیل