01:53 pm
پتوکی : گوشت کے بعد سبزیاں بھی غریب کی پہنچ سے دور ہوگئیں

پتو کی(این این آئی ) پتوکی میں سبزیوں کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ گوشت کے بعد سبزیاں بھی غریب کی پہنچ سے دور ہوگئیں سبز منڈی دوکانداروں نے اپنے من مرضی ریٹ مقرر کر لیے تفصیلات کے مطابق پتوکی میں سبز منڈی کی قیمتوں میں اضافہ سبز منڈی دوکانداروں نے اپنے من مرضی ریٹ مقرر کر لیے اس وقت پیاز80، ٹماٹر80، لہسن 300، ادرک400، گھیا کدو80، گوبھی 100، مٹر250، کریلااور بھنڈی 100،شملہ مرچ200روپے فی کلوکے حساب سے فروخت ہورہی ہیں۔موسمی سبزیاں بھی غریب کی پہنچ سے دور ہوگئی ہیں اور 300سے500روپے یومیہ کمانے والا بھی سبزی نہیں خرید سکتایہی وجہ ہے
 
کہ غریب آدمی کے مسائل مسلسل بڑھ رہے ہیں سبزیوں کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ چیک اینڈ بیلنس کا موثر نظام نہ ہونے کی وجہ بتایا جاتا ہے ۔یہی وجہ ہے کہ لوگ مہنگی سبزیاں خریدنے پر مجبور ہیں شہر کے عوامی سماجی حلقوں اور شہریوں نے اسسٹنٹ کمشنر پتوکی اور ڈپٹی کمشنر قصور سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری نوٹس لیکر خود ساختہ مہنگائی کو روکا جائے اور سرکاری نرخوں پر سبزیاں فروخت نہ کرنے والے دوکانداروں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے۔

تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم کی انتہائی قریبی شخصیت اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئی

حلقہ ایل اے 16باغ تین کے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا

عثمان ڈار نے مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کے نئے نام کے لیے تجاویز مانگ لیں۔

 حکومت نے موڈرنا کورونا ویکسین عام شہریوں کو بھی لگانے کا فیصلہ کرلیا 

اسلام آباد کے بعد گلگت بلتستان کے ضلع استور میں سیلاب نے تباہی مچادی

 ’16 ممالک نے پاکستان کیساتھ کونسا معاہدہ   کرنے کی خواہش ظاہر کر دی ؟ جانیں 

بیوی کا طلاق لینا شوہر کو برداشت نہ ہوا ، پاکستان کے اہم شہرمیں ایک شخص نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

ہمیں آزاد کشمیر میں 16 نشستیں دینے کا کہہ کر 11 دیں گئیں 

پی ٹی آئی کے پی میں غربت اور پسماندگی ختم کر نے میں مکمل ناکام ہوگئی ،صرف دعوؤں اور وعدوں پر ڈنگ ٹپاؤ پالیسی جاری ہے۔ سراج الحق 

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان۔۔۔۔ سیکورٹی ماہرین کی ٹیم آئندہ ماہ دورہ کرے گی

 چائنیزپیپلزلبریشن آرمی اور پاک ‏فوج مشکل وقت کے بھائی ہیں باہمی مفادات کےتحفظ کے لیے ہمارےتعلقات مسلسل مضبوط ہو ‏رہے ۔آرمی چیف

مولانا عبد الخبیر آزاد اور وزیر اعظم آمنے سامنے ، عمران خان نے ایسا کیا حکم دیا تھا  

آزاد کشمیر کے دھاندلی زدہ الیکشن اور سیالکوٹ کے متنازعہ ضمنی انتخابات نے مسلم لیگ ن کے اصولی موقف کی تائید کر دی ہے۔ احسن اقبال 

آزا دکشمیر کے حلقہ ایل اے 16باغ کےالیکشن کا نتیجہ قریب