11:32 am
 او جی ڈی سی ایل نے کوہاٹ میں سے تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لیے

او جی ڈی سی ایل نے کوہاٹ میں سے تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لیے

11:32 am

کوہاٹ(نیوز ڈیسک ) او جی ڈی سی ایل نے کوہاٹ میں سے تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لیے ہیں جو کہ پاکستانیوں کیلئے ایک بڑی خوشخبری ہے ۔تفصیلات کے مطابق او جی ڈی سی ایل کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیاہے کہ ایکسپلو ریٹری ویل ٹوگ نمبر ایک سے ذخائر دریافت ہوئے ہیں ،
یہاں سے 4.1 ایم ایم سی ایف ڈی گیس ، 50 بیرل تیل دسیتاب ہو گا ۔ دریافت سے ملک میں ہائیڈروکاربن کے ذخائر بڑھیں گے جبکہ ملکی معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے ۔