08:11 am
برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

08:11 am

لاہور( این این آئی)شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 8روپے کمی سے 215روپے،زندہ برائلرمرغی 6روپے کمی سے148روپے جبکہ فارمی انڈے116روپے فی درجن پر مستحکم