04:53 pm
روپے کی قدر میں ڈالر کے مقابلے میں استحکام کا سلسلہ جاری

روپے کی قدر میں ڈالر کے مقابلے میں استحکام کا سلسلہ جاری

04:53 pm

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)  روپے کی قدر میں ڈالر کے مقابلے میں استحکام کا سلسلہ جاری ہے اور اب اس بارے میں بڑی خوشخبری سنا دی گئی ہے۔ روپیہ بہت جلد ڈالر کے مقابلے میں 145 روپے تک آجائے گا۔ فاریکس ایسوسی ایشن کے صدر ملک بوستان نے خوشخبری دی،تفصیلات کے مطابق فاریکس ایسوسی ایشن کے صدر ملک بوستان نے دعویٰ کیا ہے
کہ روپیہ بہت جلد ڈالر کے مقابلے میں 145 روپے تک آجائے گا،واضح رہے ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بتدریج بہتری کے تحت گزشتہ چار ماہ کے دوران روپے کی قدر میں 4.16 روپے کا اضافہ ہوچکا ہے