12:24 pm
برائلر گوشت11روپے فی کلومہنگا

برائلر گوشت11روپے فی کلومہنگا

12:24 pm

لاہور( این این آئی)شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت 11روپے اضافے سے 220روپے ،زندہ برائلر مرغی 8روپے اضافے سے 152روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوںکی قیمت 112روپے فی درجن پر مستحکم