09:54 am
2نہ 4روپے،پٹرولیم قیمتوں میں کتنے روپے اضافے کی تیاریاں کر لی گئیں؟پڑھ کر آپ بھی اوپر سے نیچے تک ہل کر رہ جائینگے

2نہ 4روپے،پٹرولیم قیمتوں میں کتنے روپے اضافے کی تیاریاں کر لی گئیں؟پڑھ کر آپ بھی اوپر سے نیچے تک ہل کر رہ جائینگے

09:54 am

اسلام آباد (این این آئی)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں چھ روپے چھپن فی لٹر تک ردو بدل کی تجویز پیش کر دی گئی،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے پٹرولیم ڈویژن کو سمری موصول ہوگئی ہے، ذرائع کے مطابق پٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ، ہائی سپیڈڈیزل کی قیمت میں ستائیس پیسے فی لٹر اضافے کی تجویز پیش کی گئی،مٹی کے تیل کی قیمت میں دوروپے انتالیس پیسے فی لٹر کمی اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں چھ روپے چھپن پیسے فی لٹر کمی کی تجویز پیش کی گئی،حتمی فیصلہ کل وزارت خزانہ وزیراعظم کی مشاورت سے کرے گی،نئی
 
قیمتوں پر عملدرآمد یکم نومبر سے ہوگا۔

تازہ ترین خبریں