01:06 pm
امریکی ڈالر کو پاکستانی روپے کا زبردست دھوبی پچھاڑ، ڈالر کی قیمت میں 8روپے کمی ہو گئی

امریکی ڈالر کو پاکستانی روپے کا زبردست دھوبی پچھاڑ، ڈالر کی قیمت میں 8روپے کمی ہو گئی

01:06 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ڈالر کو پاکستانی روپے کا زبردست دھوبی پچھاڑ، ڈالر کی قیمت میں 8روپے کمی ہو گئی ۔۔۔ ڈالر کی قیمت میں گزشتہ چند ماہ میں ڈالر کی قیمت میں آٹھ روپے سے زائد کی کمی ہوئی ہے جبکہ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 10 پیسے کمی ہوئی ہے۔
ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر آج 155.80 روپے میں فروخت ہورہا ہے جو کہ گزشتہ روز 155.90 روپے میں دستیاب تھا۔

تازہ ترین خبریں