05:29 pm
نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 37 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 37 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا

05:29 pm

لاہور (آن لائن) نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 37 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا ہے۔ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا اضافہ لیسکو سمیت بجلی کی تمام تقسیم کار کمپنیوں کے صارفین سے ماہ ستمبر کی مد میں وصول کیا جائے گا۔ اس اضافے کے باعث پاکساتن کے عوام پر 33 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔
جبکہ کے الیکٹرک کمپنی کے صارفین پر اس اضافے کا اطلاق نہیں ہوگا۔ نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

تازہ ترین خبریں