11:06 am
برائلرگوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

برائلرگوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

11:06 am

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 2روپے کمی سے 218روپے، زندہ برائلر مرغی2روپے کمی سے 150روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 115روپے فی درجن پر مستحکم

تازہ ترین خبریں