06:11 am
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز تیزی دیکھی گئی

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز تیزی دیکھی گئی

06:11 am

لاہور ( نیوز ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز تیزی دیکھی گئی
، 100 انڈیکس 152.81 پوائنٹس بڑھ گیا۔تفصیلات کے مطابق حصص مارکیٹ میں رواں ماہ کے تیسرے ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران تیزی دیکھی گئی، یہ تیزی گزشتہ ہفتے ہونے والی تیزی کا تسلسل ہے، آج تیزی کے باعث سٹاک مارکیٹ میں 38500 کی حد بحال ہو گئی۔

تازہ ترین خبریں