10:17 am
 ٹماٹر کی قیمت میں حیرت انگیز کمی واقع ہو گئی

ٹماٹر کی قیمت میں حیرت انگیز کمی واقع ہو گئی

10:17 am

کراچی ( نیوز ڈیسک ) ٹماٹر کی قیمت میں حیرت انگیز کمی واقع ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق ساڑھے تین سو ٹن ٹماٹر لے کر ایک ٹرک کراچی پہنچا جس کے بعد ٹماٹر کی ہول سیل مارکیٹ میں فی کلو قیمت 180 روپے ہو گئی۔ ٹماٹر بدین ،
میر پور خاص اور ملحقہ علاقوں میں جلد پہنچنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ خیال رہے کہ گذشتہ دو ہفتوں سے ٹماٹر کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہوا جس کے بعد ٹماٹر کی فی کلو قیمت 352 روپے تک پہنچ گئی تھی۔

تازہ ترین خبریں