09:44 am
سعودی آرامکو کے حصص کی ابتدائی فروخت کے لیے اداروں سے 17.1ارب ڈالر وصول

سعودی آرامکو کے حصص کی ابتدائی فروخت کے لیے اداروں سے 17.1ارب ڈالر وصول

09:44 am

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی تیل کی سب سے بڑی کمپنی آرامکو کے حصص کی سعودی اسٹاک مارکیٹ (تداول)کے ذریعے ابتدائی فروخت کے لیے اداروں کی جانب سے بھرپور دلچسپی کا اظہار کیا گیا ہے۔اس کو اداروں کے لیے مختص حصص کی مد میں 64 ارب ریال(17.1ارب ڈالر) رقم وصول ہوئی ہے۔

 
اس طرح اس مد میں حصص کی رقم پوری ہوگئی ہے۔بنک ذرائع نے عرب ٹی وی کو بتایاکہ پرچون حصص کی مد میں دس ریال وصول ہوئے ۔ ایک بنکار کے مطابق 20 نومبر تک اداروں کا حصہ مکمل ہوچکا ہے۔ادارہ جاتی سرمایہ کاروں کے لیے چار دسمبر کی تاریخ مقرر

تازہ ترین خبریں