09:08 am
ڈالر مہنگا ہوگیا

ڈالر مہنگا ہوگیا

09:08 am


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں سات پیسے اضافہ ہو گیاہے جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 155 روپے 30 پیسے پر ٹریڈ ہور ہاہے ۔
 
دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں آج بھی مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہاہے ۔ سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہواتو 100 انڈیکس39 ہزار 287 پوائنٹس پر تھا تاہم کچھ ہی دیر کے بعدا س میں بہتری آنے کا سلسلہ شروع ہوا ۔ اس وقت 100 انڈیکس 410 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 39 ہزار 697 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ چکا ہے

تازہ ترین خبریں