10:52 pm
کچن کو تالا لگا دیں  کیونکہ چینی مزید9روپے، آٹے کا تھیلا 60روپے ، گھی 10روپے فی کلو مہنگا ہو نے والا ہے

وزیر اعظم ریلیف پیکج کے تحت یوٹیلٹی سٹورز پر چیزیں مہنگی کرنے کا فیصلہ اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم ریلیف پیکج کے تحت یوٹیلٹی سٹورز پر چیزیں مہنگی کرنے کا فیصلہ ہوگیا ہے۔ چینی 9روپے، آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 60 روپے اور گھی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو اضافے کا پلان تیار کرلیا گیا۔یوٹیلٹی سٹورز پر وزیر اعظم ریلیف پیکج کے تحت چینی,آٹا اور گھی مہنگا کرنے کی سمری تیار کرلی گئی ہے-
سمری منظوری کیلئے بدھ کو اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں پیش کی جائے گی۔دستاویز کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز پر چینی 9 روپے فی کلو مہنگی کرنے کی تجویز دی گئی ہے، چینی کی قیمت 68 روپے سے بڑھا کر 77 روپے فی کلو کرنے کی تجویز ہے، آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 60 روپے مہنگا کرنے کی تجویز دی گئی ہے اور آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت 800 سے بڑھاکر 860 روپے کرنے کی تجویز دی گئِ ہے۔یوٹیلٹی سٹورز پر گھی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو اضافے کی تیاری کرلی گئی ہے، گھی کی قیمت 170 روپے سے بڑھاکر 180 روپے کرنے کی تجویز ای سی سی میں پیش کی جائے گی۔دستاویز کے مطابق وزارت صنعت و پیداوار نے تجویز دی ہے کہ قیمتوں میں اضافے کا اطلاق بیس ستمبر دو ہزار بیس سے کیا جائے، یوٹیلیٹی سٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکیج کا اطلاق 8 جنوری 2020ء کو ہوا جس کے تحت یوٹیلیٹی سٹورز پر آٹے، چینی، گھی دالوں اور چاول پر سبسڈی دی جارہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟

پرویز خٹک کی پی ٹی آئی میں چھوڑنے کی خبروں پر خود میدان میں کود پڑے ، بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول قیمتوں میں ردو بدل ،وزیراعظم عمران خان نے اوگرا کی تجویز مسترد کر دی ، بڑا دعویٰ

نواز شریف کی بیماری کا پول کھل گیا، سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے لندن میں ملاقات کے بعد ساری حقیقت بیان کر دی