07:25 pm
کنواروںکے لیے بڑی خوشخبری ،سونےکی بڑھتی ہوئی قیمتوں کوبریک لگ گئی ،فی تولہ کتنے کاہوگیا،جانیں

کراچی (ویب ڈیسک )ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 300 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 13 ہزار روپے کا ہوگیا۔صرافہ مارکیٹ 
میں 10 گرام سونا 256 روپے سستا ہو کر 96 ہزار 880 روپے کا ہوگیا ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قدر 29 ڈالر کم ہوکر 1884 ڈالر فی اونس ہے۔دوسری جانب انٹر بینک مارکیٹ میں روپے کی قدر میں 7 پیسے کمی ہوئی ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک میں ایک امریکی ڈالر 163 اعشاریہ 97 پیسے کا ہوگیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

کون سے قیدیوں کی سزائوں میں کمی کافیصلہ کیاگیا ہے،تفصیلات اس خبر میں

فیصل واؤڈا کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا بڑافیصلہ ،تفصیل جانئے اس خبر میں

افغانستان میں پاکستان کے سفارتی عملے کی حفاظت انتہائی اہمیت کی حامل ہے،وزیرخارجہ

انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم میں 2 سے 3 تبدیلیوں کا امکان

خیبرپختونخوا میں پینشن کا بوجھ آنیوالے دنوں میں کتنے ارب ہوجائیگا؟تفصیل اس خبر میں

برطانوی اخبار نے شہباز شریف سے معافی کیوں مانگ لی؟جانئے اس خبر میں

وفاقی وزیرنے عمران خان کو قانون کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کردیا

تحریک انصاف کے رہنما کا اتحادی جماعت ق لیگ کے حوالے سے بڑا بیان سامنے آگیا

امریکاکاپاکستان کے حوالے سے ایک اور بڑابیان سامنے آگیا

ایک اوربھارتی اداکارہ نے اسلام کی خاطر شوبز کو خیر باد کہہ دیا

انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل پاکستان ٹیم کوبڑا دھچکا

وفاقی کابینہ کااجلاس جاری،ایجنڈا کیاہے؟تفصیل اس خبر میں 

کس ملک کا سیکورٹی گارڈ اپنی فٹبال ٹیم کی جیت کیلئے دعائیں مانگتارہا؟

اہم ترین شہر کے بازار سے ایک ساتھ 10موٹرسائیکلیں چوری،جانئے اس خبر میں