10:48 pm
ڈالر رکھنے کا سوچنا وی ناں۔ حکومت کا ڈالر کی  قیمت کم کرنے کیلئے انوکھا اقدام۔۔ ڈالر رکھنے  پر پابندی  عائد کردی،پاکستان کیلئے بڑی خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزارت خزانہ نے روپے کی قدر میں کمی اور ڈالر کی قیمت میں اضافے کے رجحان کو روکنے کیلئے ایکسچینج کمپنیوں اور منی چینجرز سے ڈالر خرید کر انفرادی فارن کرنسی اکاؤنٹس میں جمع کروانے پر پابندی عائد کر دی۔ اس ضمن میں وزارت خزانہ نے جمعہ کو فارن کرنسی اکاؤنٹس رولز 2020 جاری کرد ئیے۔ سال 2016 میں نجی بینکوں میں انفرادی اور کاروباری فارن کرنسی اکائونٹس میں جمع شدہ زرمبادلہ کی مالیت 4 ارب 95 کروڑ ڈالر تھی
جو یکم اکتوبر 2020 تک 7 ارب 19 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔ ایک محتاط اندازے کے مطابق یہ زرمبادلہ منی چینجرز اور ایکسچینج کمپنیوں سے خرید کر فارن کرنسی اکاؤنٹس میں جمع کروایا گیا جس سے ڈالر کی مانگ بڑھ گئی اور روپے کی قدر کو شدید نقصان پہنچا۔ ادھر حکومت نے قومی بچت (نیشنل سیونگ) کے کھاتوں کی چیکنگ کا فیصلہ کرلیا، حکومت کی طرف سے نیشنل سیونگ میں منی لانڈرنگ ڈھونڈنے کیلئے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ہر کھاتے کو جانچا جائے گا کہ بائیو میٹرک رقم کہاں سے آئی، منافع کہاں گیا، قومی بچت اکاؤنٹ ہولڈرز کی رسک اسیسمنٹ کی جائے گی، کھاتے اداروں کی مکمل تصدیق اور منافع کے اصل حق دار کی جانچ پڑتال بھی ہوگی۔ دوسری جانب پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اور فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی جانب سے منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسنگ کے حوالے سے خطرناک قرار د ئیے جانے والے ممالک کی حکومتوں، کمپنیوں اور افراد سے معاشی تعلقات رکھنے اور لین دین پر پابندی عائد کر دی۔ ہائی رسک ممالک میں ڈیموکریٹک ریپبلک آف کوریا اور ایران اہم ترین ممالک ہیں۔ تمام کھاتے داروں کیلئے کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ لازمی قرار دیا گیا ہے جبکہ مشکوک ٹرانزیکشن نیشنل ایگزیکٹو کمیٹی کو پیش کی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

میرجعفر اورمیرصادق ،وہ آپ کولوگوں کوسپون فیڈ کرناہے ،عمران خان کی ایک اورمبینہ آڈیو سامنے آگئی

والد مسجد میں جھاڑو خود دیتے اور ۔۔ مشہور بھارتی کھلاڑی عرفان پٹھان کے والد مسجد میں کیوں رہتے ہیں؟

پاکستان میں بنی دنیا کی بلند ترین اے ٹی ایم جہاں پہنچنے کے لیے بادلوں سے گزرنا پڑتا ہے٬ کارڈ پھنس جائے تو کیا ہوگا؟

بڑے یورپی ملک نےپاکستان کے لیے خزانے کامنہ کھول دیا،کتنی امداددینے کااعلان کردیا،بڑی خبرآگئی

پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی اور وزیر معدنیات پنجاب لطیف نذر کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

عمران خان کی ’مرغی پال سکیم‘دوبارہ شروع کرنے کی تیاریاں لیکن فی سیٹ  قیمت میں کتنا اضافہ کیاگیا؟ جانیں

علیحدگی کی خبروں کے بعد دپیکا اور رنویر نے بڑااقدام اٹھالیا

ممنوعہ فنڈنگ کیس: عمران خان کیخلاف کیس کے اندراج کی اجازت دیدی گئی،نجی ٹی وی کادعویٰ

78 سالہ بوڑھے کسان نے 18 سالہ لڑکی سے شادی کرلی۔۔ چھوٹی عمر کی لڑکی سے شادی کیوں کی؟

عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود مقامی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت بڑھ گئی،فی تولہ قیمت کہاں تک جاپہنچی ،جانیں گےتوپریشان ہوجائیں گے

میرا قد اتنا لمبا ہے کہ میں گاڑی میں بیٹھ بھی نہیں سکتا ۔۔ بڑے قد والے آدمی نے اپنی زندگی کی حیرت انگیز کہانی سنا دی

آوازیں جوڑ کر آڈیوز بنائی جا رہی ہیں مگر ایسے کبھی بھی آپ این آر او ٹو کو جائز ثابت نہیں کر سکتے ۔۔۔فواد چوہدری نے بڑا چیلنج کر دیا

میں نے بھارتی اداکاروں کے ساتھ اس لیے کام کیا کیونکہ ۔۔ پاکستانی اداکار سہیل احمد نے بھارتی فلم میں کیوں کام کیا اور فلم کی کیا خاص بات ہے؟

بیٹا پڑھنے گیا لیکن پھر کبھی نہ لوٹا ۔۔ والدین کی دنیا اجڑ جانے کی افسوسناک کہانی جس میں وہ اپنے بیٹے سے ہمیشہ کے لیے محروم ہوگئے