08:00 pm
 پاکستانی روپے نے انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کو مات دے دی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک مرتبہ پھر پاکستانی روپے نے انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کو مات دے دی ہے۔ ڈالر کی قیمت میں روپے کے مقابلےمیں کمی واقع ہو گئی ہے۔ جبکہ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ سے آج کاروباری افراد کیلئے پریشان کن خبریں آتی رہیں کیونکہ آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز زبردست مندی چھائی رہی ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کےاختتام پر ڈالر کی قیمت میں تین پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 163 روپے 81
پیسے پر بند ہو گیاہے ، 26 اگست سے ڈالر 4 روپے 92 پیسے سستا ہو چکاہے ، ڈالر کے سستا ہونے کے باعث پاکستان کے بیرونی قرضوں میں پانچ ارب روپے کی کمی ہوئی ہے ۔

تازہ ترین خبریں

آج کی بڑی بریکنگ نیوز حکومتی صفوں میں ہلچل ، سپیکر سندھ اسمبلی  سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار

(یا یہ کتاب گھر میں رکھو یا میں اس گھر میں رہوں گی )

مریم نواز نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔۔ ن لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

3 اہم حکومتی شخصیات کا لندن میں نوازشریف سے رابطہ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں