05:26 pm
روپے نے امریکی کرنسی کو کہیں کا نہ چھوڑا۔۔ڈالر کی قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ؟پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

لاہور (ویب ڈیسک) روپے کے مقابلے میں ڈالر کی بے قدری جاری ہے، امریکی کرنسی مزید 39 پیسے سستی ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق بیرون ملک مقیم اوور سیز پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی ترسیلات زر میں مسلسل اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے، گزشتہ تین ماہ سے یہ رقم بڑھتی جا رہی ہے، جس کے اثرات ملکی روپے پر پڑھ رہے ہیں۔رواں مالی سال میں اب تک ڈالر 4 روپے 57 پیسے سستا ہوچکا ہے۔ ڈالر سستا ہونے بیرونی قرضوں کے بوجھ میں 460 ارب روپے کی کمی ہوئی۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے تیسرے کاروباری روز کے دوران روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید 39 پیسے سستا ہو گیا اور قیمت 163 روپے 87 پیسے سے کم ہو کر 163 روپے 48 پیسے ہو گئی ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر 6 پیسے سستا ہوا تھا جس کے بعد قیمت 163 روپے 81 پیسے سے بڑھ کر 163 روپے 87 پیسے کی سطح پر پہنچ گئی تھی۔

تازہ ترین خبریں

سیالکوٹ کے گھناؤنے واقعے کی تحقیقات کی نگرانی خود کروں گا،عمران خان

خاموشی سے چلے جاؤ ورنہ نقصان اٹھاؤ گے،پڑوسی ملک نے امریکہ کووارننگ جاری کردی

آج کی بڑی بریکنگ نیوز حکومتی صفوں میں ہلچل ، سپیکر سندھ اسمبلی  سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار

(یا یہ کتاب گھر میں رکھو یا میں اس گھر میں رہوں گی )

مریم نواز نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔۔ ن لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

3 اہم حکومتی شخصیات کا لندن میں نوازشریف سے رابطہ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا