10:50 pm
ملک بھر میں ڈیزل بحران سراٹھانے لگا

ملک بھر میں ڈیزل بحران سراٹھانے لگا

10:50 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں دوبارہ ڈیزل بحران سر اٹھانے لگا، اسلام آباد پالیسی انسٹیٹیوٹ رپورٹ جاری کر دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق ایرانی ڈیزل کی اسمگلنگ کے باعث ملکی ریفائنریوں کے ڈیزل فروخت رک گئی، آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے ملکی ریفائنریوں سے ڈیزل کی خریداری روک دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق وزارت پٹرولیم نے
صورتحال کو کنٹرول کرنے کیلئے کوئی اقدامات نہیں لیے، وزارت پٹرولیم کی نااہلی سے جون والی پٹرولیم مصنوعات کی قلت پیدا ہو سکتی ہے۔ میڈیانے رپورٹ کے حوالے سے بتایاکہ حکومت آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو ریفائنریوں سے ڈیزل خریدنے کی ہدایت کرے، ریفائنریوں کی سٹوریج مکمل طور پر بھر چکی انکو اپنے آپریشنز بند کرنا پڑیں گے، ملک میں ڈیزل اور فرنس آئل کی سنگین صورتحال پیدا ہو سکتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

 سعودی عرب میںلیفٹیننٹ جنرل(ر) بلال اکبر پاکستان کے سفیر مقرر

قریبی دوست ملک نے بھی ہاتھ کھینچ لیا۔۔۔کون  پاکستان میں اب سب سے بڑاسرمایہ کاربن گیا

 ملک دشمن قوتوں نے پی ٹی آئی کوفنڈنگ کی،فضل الرحمن

مفتی قوی نے جب میرے ساتھ یہ کام کیاتو۔۔۔۔تھپڑوں کے بعد جوتوں کی بارش

سرمنڈواتے ہی اولے پڑ گئے ، تحریک انصاف سندھ  اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر مشکل میں آگئی

لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے،میاں افتخار حسین

نواز شریف کی تمام جائیدادیں قرق کرلی گئیں

اس بار کوئی بچہ بغیر امتحان پرموٹ نہیں ہوگا،وزیرتعلیم پنجاب

پشاور زور دار دھماکے سے گونج اٹھا

پشاور زور دار دھماکے سے گونج اٹھا

پی ڈی ایم والے این آر او کی تلاش میں الیکشن کمیشن آئے ہیں،فیصل جاوید خان

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس کل ہو گا

 ریڈ زون مقبوضہ کشمیرکا منظر پیش کررہا ہے،حنا پرویز بٹ

ملک کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ۔۔ مقامی قرض کتنے سو کھرب تک پہنچ گیا، جان کر پوری قوم سر پکڑ لے گی

اپوزیشن کا احتجاج: ریڈزون میں1800 سے زائد اہلکار تعینات،اضافی سکیورٹی کیمرے نصب