09:41 pm
سوناعوام کی پہنچ سےد ورہونے لگا،فی تولہ قیمت میں اچانک کتنااضافہ ہوگیا،کنواروں کوپریشان کردینے والی خبرآگئی

لاہور(ویب ڈیسک) شہر کے صرافہ بازاروں اور مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر زبردست اضافے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، جمعہ کے روز سونے کی قیمت میں 200 روپے کا ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا۔تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت کے صرافہ بازاروں میں سونا مزید مہنگا ہونے کا سلسلہ تاحال برقرار ہے،
جمعہ کے روز سونا 200 روپے فی تولہ مہنگا ہوا جس کے بعد خالص 24 قیراط فی تولہ سونا 1 لاکھ 16 ہزار روپے میں فروخت ہوا اور بائیس قیراط فی تولہ سونا 1 لاکھ 6 ہزار333 روپے میں فروخت کیا گیا۔اسی طرح اکیس قیراط فی تولہ سونے کے نرخ 1 لاکھ 1 ہزار500 روپے رہے جبکہ چاندی 40 روپے بڑھ کر 1230 روپے فی تولہ میں فروخت ہوئی۔ خواتین صارفین نے سونے کی قیمتوں میں اضافے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ خواتین کا کہنا ہے کہ سونے کی مسلسل بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث سونا متوسط طبقے کی پہنچ سے باہر نکل گیا ہے۔ یاد رہے دو روز قبل صوبائی دارالحکومت کے صرافہ بازاروں میں سونا 500 روپے فی تولہ مہنگا ہوا تھا، جمعہ کے روز سونا 200 روپے فی تولہ مہنگا ہوا جس کے بعد خالص 24 قیراط فی تولہ سونا 1 لاکھ 16 ہزار روپے میں فروخت ہوا اور بائیس قیراط فی تولہ سونا 1 لاکھ 6 ہزار333 روپے میں فروخت کیا گیا۔اسی طرح اکیس قیراط فی تولہ سونے کے نرخ 1 لاکھ 1 ہزار500 روپے رہے جبکہ چاندی 40 روپے بڑھ کر 1230 روپے فی تولہ میں فروخت ہوئی۔ خواتین صارفین نے سونے کی قیمتوں میں اضافے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ خواتین کا کہنا ہے کہ سونے کی مسلسل بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث سونا متوسط طبقے کی پہنچ سے باہر نکل گیا ہے۔ یاد رہے دو روز قبل صوبائی دارالحکومت کے صرافہ بازاروں میں سونا 500 روپے فی تولہ مہنگا ہوا تھا

تازہ ترین خبریں

میر پور میں شادی کی تقریب غم میں تبدیل ، کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق

28جنوری کی شب چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

مظفر گڑھ میں خواجہ سرائوں نے پریس کلب کھول لیا

چنیوٹ میں خون سفید ہوگیا ۔۔۔ سفاک شوہر نے بیوی اور 7 ماہ کی بچی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

خواجہ سرا کو مرد پولیس اہلکار گرفتار نہیں کر سکے گا

شمالی وزیرستان میں مارے جانے والے دہشت گرد چار قبائلی عمائدین سمیت غیرملکی  انجنیئرز کے قتل میں ملوث تھے ۔ائی ایس پی آر

سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ آپریشن ، 5 دہشت گرد مارے گئے

پنجاب حکومت نے 185ارب روپے مالیت کی زمین قبضے سے چھڑوا لی

پی ٹی آئی ق لیگ کو ایک سیٹ دینے پر آمادہ

بڑی مچھلیوں کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں شوگر اور گندم اسکینڈل کی تحقیقات منطقی انجام تک پہنچائیں گے ، چیئرمین نیب

سیف اللہ کھوکھر کو نوازشریف اور شہبازشریف سے وفاداری کی سزا دی جارہی ہے۔ مریم اورنگزیب

پاکستان میں سب سے بڑے شیطان کا نام مولانا فضل الرحمان ہے، اللہ پاکستان کو اس شیطان سے محفوظ رکھیں ۔ غلام سرور خان

ان ہاوس تبدیلی، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ، پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

سیاحتی شعبے کی بہتری کے لیے برینڈ پاکستان لانچ کریں گے۔ زلفی بخاری