02:33 pm
پاکستان کے بیرونی قرضوں میں ایک سال کے دوران کتنے ارب ڈالر کا اضافہ ہوا۔۔؟پوری قوم پربجلیاں گرادینےوالی خبر

کراچی(نیوز ڈیسک)ایک سال کے دوران پاکستان کے بیرونی قرضوں میں 7 ارب ڈالر کا اضافہ ہوگیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق 30 جون 2019 کو بیرونی قرضوں کا حجم 106 ارب ڈالر تھا جو 30 جون 2020 تک 113 ارب ڈالر ہوگیا جس سے ایک سال کے دوران بیرونی قرضوں میں 7 ارب ڈالر اضافہ کا اضافہ ہوا۔مرکزی بینک کے مطابق ستمبر 2018 کو
بیرونی قرضے 96 ارب ڈالر تھے اور موجودہ حکومت نے 17 ارب ڈالر کا نیا غیرملکی قرض لیا۔اسٹیٹ بینک کا بتانا ہےکہ موجودہ حکومت نے آئی ایم ایف سے ایک ارب 7 کروڑ ڈالر، کمرشل بینکوں سے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر اور مختلف ممالک سے 3 ارب 10 کروڑ ڈالر کا قرض لیا۔

تازہ ترین خبریں

میر پور میں شادی کی تقریب غم میں تبدیل ، کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق

28جنوری کی شب چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

مظفر گڑھ میں خواجہ سرائوں نے پریس کلب کھول لیا

چنیوٹ میں خون سفید ہوگیا ۔۔۔ سفاک شوہر نے بیوی اور 7 ماہ کی بچی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

خواجہ سرا کو مرد پولیس اہلکار گرفتار نہیں کر سکے گا

شمالی وزیرستان میں مارے جانے والے دہشت گرد چار قبائلی عمائدین سمیت غیرملکی  انجنیئرز کے قتل میں ملوث تھے ۔ائی ایس پی آر

سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ آپریشن ، 5 دہشت گرد مارے گئے

پنجاب حکومت نے 185ارب روپے مالیت کی زمین قبضے سے چھڑوا لی

پی ٹی آئی ق لیگ کو ایک سیٹ دینے پر آمادہ

بڑی مچھلیوں کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں شوگر اور گندم اسکینڈل کی تحقیقات منطقی انجام تک پہنچائیں گے ، چیئرمین نیب

سیف اللہ کھوکھر کو نوازشریف اور شہبازشریف سے وفاداری کی سزا دی جارہی ہے۔ مریم اورنگزیب

پاکستان میں سب سے بڑے شیطان کا نام مولانا فضل الرحمان ہے، اللہ پاکستان کو اس شیطان سے محفوظ رکھیں ۔ غلام سرور خان

ان ہاوس تبدیلی، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ، پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

سیاحتی شعبے کی بہتری کے لیے برینڈ پاکستان لانچ کریں گے۔ زلفی بخاری