10:44 pm
 انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 11 پیسے کی کمی واقع ہوئی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈالر کی قدر میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز کمی دیکھنے میں آئی ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے دن ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 11 پیسے کی کمی واقع ہوئی ہے۔فاریکس ڈیلرزکے مطابق انٹربینک
میں ڈالر 162.49 سے کم ہو کر 162.38 روپے پر بند ہوا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ کافی ہفتوں سے ڈالر کی قیمت میں مسلسل گراوٹ دیکھنے میں آرہی ہے۔ جو پاکستان کے غیر ملکی قرضوں میں کسی حد تک کمی کا باعث ہے۔

تازہ ترین خبریں

 ملک دشمن قوتوں نے پی ٹی آئی کوفنڈنگ کی،فضل الرحمن

مفتی قوی نے جب میرے ساتھ یہ کام کیاتو۔۔۔۔تھپڑوں کے بعد جوتوں کی بارش

سرمنڈواتے ہی اولے پڑ گئے ، تحریک انصاف سندھ  اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر مشکل میں آگئی

لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے،میاں افتخار حسین

نواز شریف کی تمام جائیدادیں قرق کرلی گئیں

اس بار کوئی بچہ بغیر امتحان پرموٹ نہیں ہوگا،وزیرتعلیم پنجاب

پشاور زور دار دھماکے سے گونج اٹھا

پشاور زور دار دھماکے سے گونج اٹھا

پی ڈی ایم والے این آر او کی تلاش میں الیکشن کمیشن آئے ہیں،فیصل جاوید خان

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس کل ہو گا

 ریڈ زون مقبوضہ کشمیرکا منظر پیش کررہا ہے،حنا پرویز بٹ

ملک کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ۔۔ مقامی قرض کتنے سو کھرب تک پہنچ گیا، جان کر پوری قوم سر پکڑ لے گی

اپوزیشن کا احتجاج: ریڈزون میں1800 سے زائد اہلکار تعینات،اضافی سکیورٹی کیمرے نصب

مشرف نے شریف خاندان کو این آر او دیا ،عمران کبھی نہیں دے گا،شہباز گل

مفتی قوی کی انتہائی واحیات گفتگو۔۔۔!! حریم شاہ کے ساتھ ایک اورویڈیولیک ہوگئی