05:40 pm
پاکستانی روپیہ رستم پہلوان بن گیا،امریکی کرنسی کی قدرمیں کتنی کمی ہوگئی ،قوم کے لیے خوشی کی خبرآگئی

کراچی(ویب ڈیسک) انٹربینک مارکیٹ میں امریکی کرنسی مزید گراوٹ کا شکار، ڈالر 162 روپے 28 پیسے کے نرخ پر بند ہوا۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ڈٓالر، پاکستانی کرنسی کے مقابلے 10 پیسے گر گیا جس کے بعد ٹریڈنگ کے
اختتام پر ڈالر کی قیمت 162 روپے 28 پیسے رہی۔یہ امر قابل ذکر ہے کہ ڈٓالر کی قیمت میں مسلسل کمی دیکھنے میں آ رہی ہے، کاروباری ہفتے کے پہلے روز ( 19 اکتوبر) ڈٓالر کی قیمت 162 روپے 38 پیسے رہی تھی۔ گزشتہ کاروباری ہفتے میں بھی ڈالر کا ریٹ گرا تھا، ہفتے کے آخری کاروباری روز انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر 37 پیسے سستا ہو گیا اور نئی قیمت 162 روپے 49 پیسے ہو گئی تھی۔

تازہ ترین خبریں

میر پور میں شادی کی تقریب غم میں تبدیل ، کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق

28جنوری کی شب چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

مظفر گڑھ میں خواجہ سرائوں نے پریس کلب کھول لیا

چنیوٹ میں خون سفید ہوگیا ۔۔۔ سفاک شوہر نے بیوی اور 7 ماہ کی بچی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

خواجہ سرا کو مرد پولیس اہلکار گرفتار نہیں کر سکے گا

شمالی وزیرستان میں مارے جانے والے دہشت گرد چار قبائلی عمائدین سمیت غیرملکی  انجنیئرز کے قتل میں ملوث تھے ۔ائی ایس پی آر

سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ آپریشن ، 5 دہشت گرد مارے گئے

پنجاب حکومت نے 185ارب روپے مالیت کی زمین قبضے سے چھڑوا لی

پی ٹی آئی ق لیگ کو ایک سیٹ دینے پر آمادہ

بڑی مچھلیوں کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں شوگر اور گندم اسکینڈل کی تحقیقات منطقی انجام تک پہنچائیں گے ، چیئرمین نیب

سیف اللہ کھوکھر کو نوازشریف اور شہبازشریف سے وفاداری کی سزا دی جارہی ہے۔ مریم اورنگزیب

پاکستان میں سب سے بڑے شیطان کا نام مولانا فضل الرحمان ہے، اللہ پاکستان کو اس شیطان سے محفوظ رکھیں ۔ غلام سرور خان

ان ہاوس تبدیلی، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ، پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

سیاحتی شعبے کی بہتری کے لیے برینڈ پاکستان لانچ کریں گے۔ زلفی بخاری