06:50 pm
روپے نے ایک بار پھر ڈالر کو اٹھا کر پٹخ ڈالا امریکی کرنسی گر کر کتنے کی ہو گئی، ناقابل یقین رپورٹ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک میں ڈالرکی قیمت میں روپے کے مقابلے میںایک بار پھر کمی واقع ہو گئی ہے۔اورڈالر15پیسے  سستا ہو کر162روپے 13پیسے کا ہو گیا ہے۔رواں کاروباری ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر 36 پیسے کم ہوچکی ہے۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالرمہنگا ہوا ہے اورامریکی کرنسی 5 پیسے اضافے
سے 162روپے 60 پیسے پر بند ہوئی۔ واضح رہے کہ گزشتہ کئی ہفتوں سے ڈالر کی قیمت میں روپے کے مقابلے میں گراوٹ دیکھنے میں آئی ہے۔جس کے نتیجے میں پاکستان پر سے غیر ملکی قرضوں کا بوجھ کچھ کم ہو اہے۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔