01:43 pm
آٹا خوفناک حد تک مہنگا روٹی کی قیمت 30روپے  غریبوں کی چیخیں ہی نکل گئیں

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے حکومتی دور میں ذخیرہ اندوز مافیا کی غنڈہ گرد ی سر چڑھ کربولنا شروع ہو گئی ہے۔ آٹا ایک بار پھر فی کل 4روپے جبکہ 10کلو والا تھیلا 40روپے کلو تک جا پہنچا ہے۔ ادھر نان بائیوں نے تندور بند کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ 320گرام روٹی کو 20روپے میں فروخت کرنا ممکن نہیں رہا۔
اس لئے روٹی کی قیمت بڑھا کر 30روپے فی کلو کردی جائے۔ دریں اثنا85کلوگرام والی آٹے کی بوری کی قیمت 6200روپے تک جا پہنچی ہے۔جبکہ آٹے کا 20کلو والا تھیلا 1420روپے میں مل رہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

مسلم لیگ (ن)کی جانب سے لاہور جلسے میں لوگوں کو بلانے کےلئے پیسے بانٹنے کا انکشاف

اپوزیشن اتحاد ، پی ڈی ایم سے حکومت کے مذاکرات ۔۔ ناقابل یقین اعلان کردیاگیا

بوائے فرینڈ پر جھگڑا: لاہور کی یونیورسٹی کی تین طالبات آپس میں لڑپڑیں

ایل این جی درآمد میں تاخیر،قومی خزانے کو 122ارب کا نقصان

 اپوزیشن کورونا پھیلاؤ مہم چلارہی ہے اورعوام کی زندگیوں سےکھیل رہی ہے، مراد سعید

پاکستانی ڈاکٹر زجلاد بن گئے ! دوران آپریشن کورونا رپورٹ مثبت آنے پر آپریشن بیچ میں چھوڑ دیا

وزیراعظم عمران خان آج شب اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

گندا ہے پر دھندا ہے ۔۔۔ صرف 16ہزار روپے لگا کر سال کے کروڑوں روپے کمائیں  تہلکہ مچادینےوالی خبر

مولانا کو بلوچستان میں مخلوط حکومت اور دو وزارتوں کی پیشکش

پاکستان میں کویت کے سفیر نصر المطہری کی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے بھی ان ہائوس تبدیلی کی حمایت کرڈالی

معذور افراد ہمارے معاشرے کا اہم حصہ ہیں،وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق

مسلم لیگ (ن) اپوزیشن میں ہے اس لئے اپنے کارکنوں کو لوٹ رہی ہے، مریم نواز

سب مانتے ہیں مہنگائی ہے وزیراعظم خود بھی مانتے ہیں ، عثمان ڈار