06:47 pm
 آج سونے کی قیمت میں کوئی بھی تبدیلی نہیں آئی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں آج سونے کی قیمت میں کوئی بھی کمی بیشی دیکھنے میں نہیں آئی اور قیمتیں گزشتہ روز کی سطح پر برقرار ہیں۔ سندھ صرافہ بازارجیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج بھی فی تولہ سونے کی قیمت 1لاکھ 15ہزار 350 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونے کی قدر 98 ہزار 894 روپے پربرقرار ہے۔دوسری جانب عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 10 ڈالر کم ہوکر 1 ہزار 902ڈالر فی اونس ہے
۔واضح رہے کہ گزشتہ چند ہفتوں سے سونے کی قیمت میں مسلسل گراوٹ کارجحان دیکھنے میں آیا تھا

تازہ ترین خبریں

 اسلامو فوبیا کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کریا

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو