01:42 pm
سونے کی قیمتوں کو گیئر لگ گئے ، فی تولہ قیمت کتنی ہوگئی ؟ خریداروں کیلئے بڑی خبر

سونے کی قیمتوں کو گیئر لگ گئے ، فی تولہ قیمت کتنی ہوگئی ؟ خریداروں کیلئے بڑی خبر

01:42 pm


لاہور،نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک ) رواں کاروباری ہفتے کے پہلے روز شہر کی صرافہ مارکیٹوں اور بازاروں میں خالص سونے کی قیمت میں 100 روپے فی تولہ اضافہ کردیا گیا ہے۔ اس اضافے کے بعد صرافہ مارکیٹوں میں 24 قیراط سونے کی قیمت 1 لاکھ 15 ہزار 700 روپے فی تولہ جبکہ 22 قیراط سونے کی قیمت 1 لاکھ 6 ہزار 58 روپے فی تولہ کی سطح پر رہی۔