09:07 pm
امریکہ روس نہ بھارت دنیامیں سب سے زیادہ آن لا ئن  خریدوفروخت کس ملک میں ہوتی ہے ،نام جان کرآپ کویقین نہیں آئیگا

بیجنگ(ویب ڈیسک)2020میں چین کی اشیا کی آن لائن پرچون فروخت گز شتہ سال کے لحاظ سے 14.8 فیصد اضافے سے 98کھرب یوآن (تقریبا ً15 کھرب امریکی ڈالرز)ہوگئی۔ وزارت تجارت (ایم او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق چین نے مسلسل 8سالوں سے دنیا کی سب سے بڑی آن لائن پرچون مارکیٹ کا درجہ حاصل کیا ہے،یہ واضح کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ آن لائن پرچون فروخت گزشتہ سال ملک کی کل پرچون فروخت کے حجم کا 24.9 فیصد ہے۔آن لائن فروخت

کیا جہاز کی بھی چابیاں ہوتی ہیں یا پھر۔۔۔ جانیں ایسی معلومات جو یقیناً بہت کم لوگ جانتے ہیں
میں اضافہ نے کورئیر کے شعبے کو فروغ دیا،اس سال کے دوران مجموعی طور پر83.36 ارب پارسلز کی ترسیل ہوئی۔2020 میں،براہ راست اسٹریمنگ کے ذریعہ ای کامرس کی فروخت نے بھی مقبولیت حاصل کی،جس میں 2کروڑسے زیادہ براہ راست اسٹریمنگ مارکیٹنگ کی سرگرمیاں چل رہی ہیں۔ وزارت تجارت کے اعدادوشمارنے یہ بھی ظاہرکیا ہے کہ ملک میں صارفین کی درآمدات میں گزشتہ سال کے حساب سے 8.2 فیصد اضافہ کے ساتھ 15 کھرب 70 ارب یوآن کا اضافہ ہوا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاک ترک دوستی ۔۔۔  پاکستان اور ترکی کے درمیان کارگو ٹرین سروس بحال ہو گئی۔

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔ پی ٹی آئی ایم این اے کی بغاوت ۔۔ ووٹ نہیں دوں گا جنھوں نے سینیٹ انتخابات میں پیسے دے کر ٹکٹ لیا

پی ٹی آئی کے ‏‏3ارکان کوغائب کر دیا گیا، تینوں ارکان نےکہاتھاہم بہت زیادہ دباؤمیں ہیں۔ خرم شیر زمان

امتحانی شیڈولز کا معاملہ ۔ پنجاب کے 9 تعلیمی بورڈز میٹرک اور انٹر کے امتحانی شیڈول جاری کرنے میں ناکام۔۔ طلبہ کا مستقبل داؤ پر

دل کے ارمان آنسو میں بہہ گئے ۔۔ سینیٹ انتخابات کے لیے ایم کیو ایم نے پیپلزپارٹی کی پیشکش مسترد کردی۔

صدر جامعہ اسلامی یونیورسٹی نے متنازعہ شخصیت اسسٹنٹ سیکیورٹی آفیسر اسماعیل بروہی کو گریڈ 16 سے 17 میں ترقی دینے کا نوٹیفکیشن کر دیا

 لڑکھڑاتی حکومت کو سینیٹ انتخابات سے قبل بڑی شکست ہوئی ہے۔ حکومت انتخابات سے بھاگنا چاہتی تھی مگر اسے راہ فرار نہیں ملا۔مصطفیٰ نواز کھوکھر

 عدالت کے مطابق سینٹ الیکشن آرٹیکل 226 کے تحت ہونگے، پی ٹی آئی حکومت اعلیٰ عدلیہ کو متنازعہ بنانے سے گریز کرے، شازیہ مری

اسلام آباد کا کھلاڑی کورونامیں مبتلا ۔۔۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ تاخیر کا شکار

سپریم کورٹ کے آج کے فیصلے کے بعد صدر کو خود مستعفی ہوجانا چاہیئے، مولانا فضل الرحمان

عوام کی پی ٹی آئی حکو مت سے وابستہ تمام تر امیدیں دم توڑ گئیں ہیں۔میاں اسلم

 سپریم کورٹ کی جانب سے سینیٹ انتخابات خفیہ رائے دہی ہے کرانا قانون، انصاف اور آئین کی فتح ہے۔ فرحت اللہ بابر

‏سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔ آپ الیکشن کی پرچی پر بار کوڈ لگوائیں یا خود بکسے میں بیٹھ جائیں۔ مریم نوا ز

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔۔۔15 ممالک کے شہریوں کی آمد این سی او سی کی اجازت سے مشروط، نوٹیفیکیشن جاری