11:01 am
سستی چینی کی فراہمی کیلئے حکومت کا بڑا قدم ۔۔ پرائیویٹ سیکٹر کو بڑی چھوٹ دیدی،عوام کیلئے بھی اچھی خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے 8 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کی منظوری دے دی۔وزیرخزانہ حفیظ شیخ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں 8 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کی منظوری دی گئی۔ذرائع نے بتایا کہ 5 لاکھ ٹن چینی ٹریڈ کارپوریشن آف پاکستان درآمد کرے گی جبکہ پرائیویٹ سیکٹر کو 3 لاکھ ٹن خام چینی درآمد کرنے اجازت دی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق چینی کی درآمد پر 30 جون تک ٹیکس چھوٹ کی منظوری دی گئی ہے جبکہ نئی 5 سالہ ٹیکسٹائل پالیسی منظوری آئندہ اجلاس تک مؤخر کی گئی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ وزارت داخلہ کو برطانیہ میں مقدمات کی پیروی کیلئے سپلیمنٹری گرانٹ دینے کی بھی منظوری دی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت مذہبی امور کی روڈ ٹو مکہ منصوبے کی سمری مؤخر بھی کردی گئی۔ذرائع کے مطابق پاکستانیوں کی بیرون ملک سرمایہ کاری کی ڈرافٹ پالیسی بھی منظور کرلی گئی جبکہ ایک کروڑ ڈالرتک کی بیرون ملک سرمایہ کاری کی اجازت اسٹیٹ بینک سے لینا ہوگی۔ذرائع نے بتایا کہ نیشنل فریٹ اینڈ لاجسٹکس پالیسی کی منظوری مؤخر کردی گئی ہے تاہم ایف سی بلوچستان نارتھ کے ہیلی کاپٹرمینٹیننس کے پرزہ جات کیلئے فنڈز کی سمری منظور دی گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔ پی ٹی آئی ایم این اے کی بغاوت ۔۔ ووٹ نہیں دوں گا جنھوں نے سینیٹ انتخابات میں پیسے دے کر ٹکٹ لیا

پی ٹی آئی کے ‏‏3ارکان کوغائب کر دیا گیا، تینوں ارکان نےکہاتھاہم بہت زیادہ دباؤمیں ہیں۔ خرم شیر زمان

امتحانی شیڈولز کا معاملہ ۔ پنجاب کے 9 تعلیمی بورڈز میٹرک اور انٹر کے امتحانی شیڈول جاری کرنے میں ناکام۔۔ طلبہ کا مستقبل داؤ پر

دل کے ارمان آنسو میں بہہ گئے ۔۔ سینیٹ انتخابات کے لیے ایم کیو ایم نے پیپلزپارٹی کی پیشکش مسترد کردی۔

صدر جامعہ اسلامی یونیورسٹی نے متنازعہ شخصیت اسسٹنٹ سیکیورٹی آفیسر اسماعیل بروہی کو گریڈ 16 سے 17 میں ترقی دینے کا نوٹیفکیشن کر دیا

 لڑکھڑاتی حکومت کو سینیٹ انتخابات سے قبل بڑی شکست ہوئی ہے۔ حکومت انتخابات سے بھاگنا چاہتی تھی مگر اسے راہ فرار نہیں ملا۔مصطفیٰ نواز کھوکھر

 عدالت کے مطابق سینٹ الیکشن آرٹیکل 226 کے تحت ہونگے، پی ٹی آئی حکومت اعلیٰ عدلیہ کو متنازعہ بنانے سے گریز کرے، شازیہ مری

اسلام آباد کا کھلاڑی کورونامیں مبتلا ۔۔۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ تاخیر کا شکار

سپریم کورٹ کے آج کے فیصلے کے بعد صدر کو خود مستعفی ہوجانا چاہیئے، مولانا فضل الرحمان

عوام کی پی ٹی آئی حکو مت سے وابستہ تمام تر امیدیں دم توڑ گئیں ہیں۔میاں اسلم

 سپریم کورٹ کی جانب سے سینیٹ انتخابات خفیہ رائے دہی ہے کرانا قانون، انصاف اور آئین کی فتح ہے۔ فرحت اللہ بابر

‏سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔ آپ الیکشن کی پرچی پر بار کوڈ لگوائیں یا خود بکسے میں بیٹھ جائیں۔ مریم نوا ز

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔۔۔15 ممالک کے شہریوں کی آمد این سی او سی کی اجازت سے مشروط، نوٹیفیکیشن جاری

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال